کلک میں مسلہ آ رہا ہے۔۔۔

آورکزئی

محفلین
السلام علیکم احباب کرام ۔۔
امید ہے کہ سب صحت کے بہترین حالت میں ہونگے۔۔ میرے ساتھ ایک مسلہ آ رہے ہے۔۔
میں نے ایک عدد نیا لیپ ٹاپ لے لیا ایھ پی اومِن کا۔۔ جس میں وینڈوز 10 ہے 64 بِٹ کا۔۔ اس میں کلک انٹسال بھی ہوتا ہے۔۔
چلتا بھی ہے۔۔ لکھائی بھی ہوتی ہے۔۔ مسلہ یہ ہے اس میں حروف کی سیٹنگ نہیں ہوتی۔۔ نہ ہی حروف کی اشکال تبدیل ہوتی ہے۔۔
ہر طرح سے ٹرائی کی میں نے ۔۔۔ اگر کسی کے پاس کوئی حل ہو تو برائے مہربانی ۔۔۔ مدد فرمائیں۔۔۔
بہت سارا شکریہ
 
ظریف

محفلین
وعلیکم السلام ۔
میرے ساتھ بھی یہی مسلہ آرہا ہے ۔ الفاظ سیلکٹ بھی نہیں ہوتے ۔۔ اور حروف کے اشکال تب تبدیل ہونگے جب آپ اس حروف کو سلیکٹ کرینگے۔
 
آورکزئی

محفلین
جی بھائی تو پھر کیا کیا جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ اسلامک کالیگرافی میں اگر اپکی رکنینت ہے تو وہاں میرے خیال سے ایکسپرٹس ہیں۔۔۔ شاید وہاں سے مسلہ حل ہو ۔۔
 
ظریف

محفلین
بھائی ہم تو یہ کرتے ہیں کہ الفاظ کو سیلیکٹ کرکے یعنی جو بھی لفظ کا دوسرے اشکال دیکھنے ہو تو اس لفظ کو سلیکٹ کرکے Shift + F3 استعمال کرکے دوسرے اشکال آتے ہیں تو آپ یہ ٹرایی کریں ۔
 
آورکزئی

محفلین
بھائی ہم تو یہ کرتے ہیں کہ الفاظ کو سیلیکٹ کرکے یعنی جو بھی لفظ کا دوسرے اشکال دیکھنے ہو تو اس لفظ کو سلیکٹ کرکے Shift + F3 استعمال کرکے دوسرے اشکال آتے ہیں تو آپ یہ ٹرایی کریں ۔
جی بالکل شفٹ ایف ٹو سے ہوتا ہے۔۔۔ لیکن موو میں مسلہ اتا ہے۔۔۔۔۔۔۔ بہرحال بہت بہت ممنون ہوں۔۔۔ خوش رہیں
 
شکیب

محفلین
آپ حضرات فیس بک پر ہوں تو میں کسی سے رابطہ کرا دوں جو اس میں شد بد رکھتا ہے۔
ایف بی ڈاٹ کام/ shakes.ahmad
 
آورکزئی

محفلین
بھائی ہم تو یہ کرتے ہیں کہ الفاظ کو سیلیکٹ کرکے یعنی جو بھی لفظ کا دوسرے اشکال دیکھنے ہو تو اس لفظ کو سلیکٹ کرکے Shift + F3 استعمال کرکے دوسرے اشکال آتے ہیں تو آپ یہ ٹرایی کریں ۔
اشکال تو تبدیل ہونے لگے۔۔۔۔ اب مسلہ یہ ہے کہ ’’ ے‘‘ کیسے لکھیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟
 
ظریف

محفلین
اس بارے میں اس فارم میں شاکر قادری صاحب نے فانٹ میں ردوبدل کرکے ے کا مسلہ حل کیا تھا ۔ اگر آپ کو وہ فانٹ ملے تو پلیز میرے ساتھ بھی شیر کیجیے گا۔
 
آورکزئی

محفلین
اس بارے میں اس فارم میں شاکر قادری صاحب نے فانٹ میں ردوبدل کرکے ے کا مسلہ حل کیا تھا ۔ اگر آپ کو وہ فانٹ ملے تو پلیز میرے ساتھ بھی شیر کیجیے گا۔
چلیں جی دیکھتے ہیں ۔۔دھاگہ تو لگا دیا ہے۔۔۔ اب اگے ماہرین کی مرضی۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top