مبارکباد خالد بھائی کے دس ہزار مراسلے

چوہدری صاب مبارکاں ہوون۔
صد افسوس کہ ایشیا کپ میں پاکستان سفر تمام ہوا ورنہ میرا تو ارادہ تھا کہ پرسوں 15ہزاری کی اکٹھی ہی مبارک دوں گا۔
تے اوہ، آھو، اوہی اوہی، ہتھ ہولا رکھیا کرو۔
 

مہر نگار

محفلین
منصب دس ہزاری پہ فائز ہونے کی دلی مبارکباد۔۔۔
ماشا اللہ !! اللہ کرے رفتارِقلم اور زیادہ۔۔ آمین
:best::zabardast1:
جیتے رہیں خوش رہیں شاد وآباد رہیں۔۔ آمین
 

مہر نگار

محفلین
p_370hqaxb0.gif


XmILbLR-b3Prf3UFaDdm9gss4z3kwtBpkVEbYpIV8Kfn1bABYUGVXEauKBXVcuST7T49Crl1hlWTdXhMYIqP7x1F0GZg53Ck=w5000-h5000

ہمارے بہت ہردلعزیز خالد محمود چوہدری بھائی نے اردو محفل پر اپنے دس ہزار مراسلے مکمل کرلیے ہیں ۔
ہم محفلین خالد بھائی کو اس زبردست موقع پر ڈھیروں مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔آپ سے یہ امید کرتے ہیں کہ ہمیشہ اپنے تازہ دم مراسلوں سےمحفل میں خوشیاں بکھیرتے رہے گے ۔

feaf0a10.gif
feaf0a10.gif
feaf0a10.gif
feaf0a10.gif

animated-balloon-image-0039.gif
giphy.gif
animated-balloon-image-0039.gif

3488805k8ncfe28je.gif


آپ کے لیے ہماری جانب سے پھولوں کا تحفہ حاضر خدمت ہے ۔

2myt7yh.jpg

flower029.gif

CpEE2tyM0GSCmVDWcdg9hQBMPznR0Oqa_med.jpg

ہم آپ کے لیے دعا کرتے ہیں کہ اللہ کریم آپ کو ہمیشہ ہنستا مسکراتا رکھے
اور
آپ فیملی کو سدا شاد و آباد فرمائیں ۔آمین

عدنان بھائ بہت شکریہ ۔۔ زبردست کاوش ۔۔ جیتے رہیئے خوش رہیئے !! آمین
 
Top