اردو محفل لائبریری میں آج کل کیا ہو رہا ہے؟

جاسمن

لائبریرین
جاسمن بہن غالباً کسی ٹائپنگ پراجیکٹ پر کام کر رہی تھیں، اگر اسی کو جاری رکھا جائے۔
بہتر ہو گا کہ جو افراد خواہشمند ہیں وہ ایک ٹیم کی صورت میں کام کریں۔ یہاں اپنی دلچسپی کا اظہار کر دیں۔
جاسمن بہن سے درخواست کروں گا کہ وہ اس ٹیم کو لے کر چلیں۔ تاکہ ٹائپنگ پر کام جاری رہے۔

بالکل۔
لبیک یا اخی۔
 
آخری تدوین:
نامکمل پروجیکٹس کے علاوہ مکمل پروجیکٹس کی بھی ایک تفصیلی فہرست ہونی چاہیے جس سے معلوم ہو کہ کون کون سی کتابوں کی ٹائپنگ مکمل کی جا چکی ہے اور انہیں یونیکوڈ میں کہاں سے حاصل کیا جا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ معلومات بھی ضروری ہیں کہ نامکمل پروجیکٹس کی تکمیل کے لیے کتنے لوگوں کی ضرورت ہے اور کتنے وقت میں انہیں مکمل کیا جا سکتا ہے۔
 
تفصیلی فہرست تو مشکل سے ہی ملے گی کیونکہ لائبریری پراجیکٹ پر عرصہ سے کام نہیں ہوا۔
البتہ اگر لوگ لکھنے کے لیے تیار ہیں تو ایک دو کتابیں میں نے اپنے طور پر شروع کر رکھی ہیں ، ان پر کام شیئر کیا جا سکتا ہے اور پھر ای بک کی شکل میں شیئر بھی ۔

فسانہ عجائب از رجب علی بیگ سرور
عشق کا عین (اس کی اجازت لے لی مگر کام ابھی شروع کرنا ہے)
 
نایاب

محترم بھائی
کہیں اپ لوڈ کر دیں سکین فائلز ۔اردو محفل پر دھاگہ کھول لیں ۔ میں بھی کچھ ٹائپنگ کر لوں گا ۔
بہت دعائیں
 
سین خے

محفلین
تفصیلی فہرست تو مشکل سے ہی ملے گی کیونکہ لائبریری پراجیکٹ پر عرصہ سے کام نہیں ہوا۔
البتہ اگر لوگ لکھنے کے لیے تیار ہیں تو ایک دو کتابیں میں نے اپنے طور پر شروع کر رکھی ہیں ، ان پر کام شیئر کیا جا سکتا ہے اور پھر ای بک کی شکل میں شیئر بھی ۔

فسانہ عجائب از رجب علی بیگ سرور
عشق کا عین (اس کی اجازت لے لی مگر کام ابھی شروع کرنا ہے)

محب بھائی میں ٹائپ کرنے کا ارادہ رکھتی ہوں۔ آپ اسکین پیجز شئیر کر دیں۔
 
الف عین

لائبریرین
تفصیلی فہرست تو مشکل سے ہی ملے گی کیونکہ لائبریری پراجیکٹ پر عرصہ سے کام نہیں ہوا۔
البتہ اگر لوگ لکھنے کے لیے تیار ہیں تو ایک دو کتابیں میں نے اپنے طور پر شروع کر رکھی ہیں ، ان پر کام شیئر کیا جا سکتا ہے اور پھر ای بک کی شکل میں شیئر بھی ۔

فسانہ عجائب از رجب علی بیگ سرور
عشق کا عین (اس کی اجازت لے لی مگر کام ابھی شروع کرنا ہے)
عشق کا عین کی اجازت حاصل کر لی تو کیا مصنف سے اس کی فائل حاصل نہیں ہو سکتی؟ موجود مصنفین یا ناشرین سے اجازت نہیں ان پیج فائل کے حصول کی کوشش زیادہ ضروری ہے
 
مصنف تو اب دنیا میں نہیں ، ان کی اولاد سے اجازت لی ہے اور ان کے پاس ان پیچ فائل نہیں ہے
 
Top