زین فورو 2

مجھے content ratings کی setting نہیں کرنی آتی آپ admincp میں اردو میں ہو تو براہ کرم بھیج دیں۔ میں زین فورو 2 استعمال کر رہا ہوں
اردو محفل میں ابھی تک زین فورو 2 زیر استعمال نہیں ہے اس لیے اس کے تراجم بھی ہمارے پاس موجود نہیں ہیں۔ :) :) :)
 

عمر اثری

محفلین
اردو محفل میں ابھی تک زین فورو 2 زیر استعمال نہیں ہے اس لیے اس کے تراجم بھی ہمارے پاس موجود نہیں ہیں۔ :) :) :)
اور زین فورو 1 کا 2 میں نہیں چلے گا؟؟؟؟ زین فورو میں کسی نے آپ سے زین فورو 2 کے اردو ترجمہ کی مانگ کی تھی تو آپ نے وہاں لکھا تھا کہ جب 2.1 ورژن آجائے گا تب ترجمہ کریں گے! گزارش ہے کہ آتے ہی کر دیجئے گا ابھی 2.0.9 چل رہا ہے ہے
 
اور زین فورو 1 کا 2 میں نہیں چلے گا؟
زین فورو 2 میں تبدیلیاں اتنی زیادہ ہوئی ہیں کہ پہلے نسخے کے بہت کم ترجمے قابل استعمال رہے ہیں۔ :) :) :)
زین فورو میں کسی نے آپ سے زین فورو 2 کے اردو ترجمہ کی مانگ کی تھی تو آپ نے وہاں لکھا تھا کہ جب 2.1 ورژن آجائے گا تب ترجمہ کریں گے! گزارش ہے کہ آتے ہی کر دیجئے گا ابھی 2.0.9 چل رہا ہے ہے
بشرط فرصت و ترجیح! :) :) :)
 
Top