بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

فہد اشرف

محفلین
چائے ڈے 3
انگلینڈ 152-5
مجموعی برتری 125، بٹلر اور اسٹوکس کھیل رہے ہیں۔ انڈیا کو چاہیے کی انگلینڈ کو 200 کے آس پاس ہی روک لے۔
 
Top