سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عثمان

محفلین
IMG_20180828_144238.jpg

بشکریہ
جہاز اور ہیلی کاپٹر وغیرہ کے اخراجات محض فیول تک محدوو نہیں ہوتے۔ اس میں پائلٹ سمیت دیگر عملہ اور باقاعدہ maintenance اور logistics کے بھی واضح اخراجات ہوتے ہیں۔
 
جہاز اور ہیلی کاپٹر وغیرہ کے اخراجات محض فیول تک محدوو نہیں ہوتے۔ اس میں پائلٹ سمیت دیگر عملہ اور باقاعدہ maintenance اور logistics کے بھی واضح اخراجات ہوتے ہیں۔

وہ سب چھوڑیں یہ بتائیں کیا 55 روپے کلو میٹر ممکن ہے؟ اگر ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ اور ٹیک آف کو نظر انداز بھی کر دیں تو کیا یہ ممکن ہے؟
 
عثمان

محفلین
وہ سب چھوڑیں یہ بتائیں کیا 55 روپے کلو میٹر ممکن ہے؟ اگر ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ اور ٹیک آف کو نظر انداز بھی کر دیں تو کیا یہ ممکن ہے؟
میں بالواسطہ آپ کی بات کی تصدیق کر رہا ہوں کہ اخراجات کافی ہوتے ہیں چاہے تخمینہ کتنی ہی سادگی سے کیوں نہ لگایا جائے۔
 
یاز

محفلین
وہ سب چھوڑیں یہ بتائیں کیا 55 روپے کلو میٹر ممکن ہے؟ اگر ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ اور ٹیک آف کو نظر انداز بھی کر دیں تو کیا یہ ممکن ہے؟
پھر تو ممکن ہو ہی سکتا ہے، لیکن سٹارٹنگ، ٹیک آف، لینڈنگ اور preventive maintenance کے اخراجات کو کیسے نظرانداز کیا جا سکتا ہے۔
یہ تو کچھ ایسا ہی ہے کہ جیسے کہا جائے کہ ہیلی کاپٹر اگر سٹارٹ یا ٹیک آف میں اتنا فیول کھا جاتا ہے کہ اس میں 50 کلومیٹر فلائٹ کر سکتا ہے (فقط مثال ہے)، تو ہیلی کاپٹر کو سٹارٹ یا ٹیک آف کئے بغیر ہی فلائٹ کروانے کی گنجائش وغیرہ پیدا کی جائے۔
 
زیک

مسافر

ہیلی کاپٹر کار نہیں ہے کہ سٹارٹ کیا اور اڑ لئے۔ ایک گھنٹے کی فلائٹ میں شاید پندرہ بیس منٹ تو زمین ہی پر گزرتے ہیں
 
ماہر اقتصادیات، الحمدللہ

بی بی سی کی رپورٹ 15 کلو میٹر کا خرچہ 12800 روپے بنتا ہے-

ماہر اقتصادہات کو ایک شخص نے درست کیا تو فرمانے لگے

بی بی سی رپورٹ سے

Screenshot_20180829_191033_2.png
یہ وہ ماہر اقتصادیات ہیں جو پوچھتے تھے کہ قائداعظم سولر پارک رات کو بجلی کیوں نہیں پیدا کرتا۔
 
آخری تدوین:

زیک

مسافر
یہ وہ ماہر اقتصادیات ہیں جو پوچھتے تھے کہ قائداعظم سولر پارک رات کو بجلی کیوں نہیں پیدا کرتا۔
پچھلا صفحہ ہی دیکھ لیتے
ماہر اقتصادیات، الحمدللہ

بی بی سی کی رپورٹ 15 کلو میٹر کا خرچہ 12800 روپے بنتا ہے-

ماہر اقتصادہات کو ایک شخص نے درست کیا تو فرمانے لگے

بی بی سی رپورٹ سے

Screenshot_20180829_191033_2.png
 
جاسم محمد

محفلین
صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کے بیان سے پاکستان پر اقتصادی پابندیاں لگنے کا خدشہ پیدا ہو گیا

صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کے بیان سے پاکستان پر اقتصادی پابندیاں لگنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی پہلی ترجیح منی لانڈرنگ کو روکنا ہے تاکہ مزید پیسا غیر قانونی طریقے سے باہر نہ جا سکے اور اس مقصد کے لیے وزیراعظم عمران خان نے وزارت داخلہ کا قلمدان بھی اپنے پاس رکھا تا کہ ایف آئی اے کی منی لانڈرنگ کے خلاف کارروائیوں کی براہ راست مانیٹرنگ کی جا سکے تاہم گزشتہ روز منی لانڈرنگ سے متعلق صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے ایسا بیان دے دیا کہ پاکستان پر اقتصادی پابندیوں کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔

فیاض الحسن چوہان نے گزشتہ روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان میں ہر سال ایک ہزار ارب ڈالر کی منی لانڈرنگ ہوتی ہے ۔اس پر رد عمل دیتے ہوئے معاشی امور کے ماہر صحافی رضوان رضی نے سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ پنجاب کے وزیراطلاعات کے اس اعترافی الزام کے بعد پاکستان پر عالمی اقتصادی و مالیاتی پابندیاں لگانے کے لیے کسی کو مزید ثبوت کی ضرورت ہے؟ کن جاہلوں سے پالا پڑ گیا ہے ۔

اس بیان پر سینئر صحافی انصار عباسی نے رد عمل دیتے ہوئے کہا تھا کہ اگر نئے پاکستان میں 55 روپیہ فی کلو میٹر میں ہیلی کاپٹر اڑایا جا سکتا ہے تو ایک ہزار ارب ڈالر یعنی ایک لاکھ پچیس ہزار ارب روپے کی سالانہ منی لانڈرنگ کا پاکستان شکار کیوں نہیں ہو سکتا ؟ اور اگر حکومتی وزراء اور ترجمان یہ کہیں تو پھر شک کیسا؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top