فہد اشرف

محفلین
یہ تمام پام ٹری کے لئے ہے یا خاص قسم کے؟

تاڑی کیا اس کے پھل سے بنتی ہے؟ جس طرح رم؟
شجر کف نام تو میں نے مزاحاً کہا تھا:)۔
زیادہ علم نہیں ہے شاید جس میں آئس ایپل والا پھل لگتا ہے اسی کو تاڑ کہتے ہیں۔ امیتابھ بچن کی ایک فلم تھی "سوداگر" اس میں امیتابھ تاڑی سے گڑ بناتا تھا۔

Borassus - Wikipedia
وکیپیڈیا پہ cultivation and uses کے باب میں اس کے بارے میں کچھ جانکاری دی گئے ہے ۔
 
زیک

مسافر
ایک بار پھر دریا کے کنارے گئے تو دوسری طرف شیر نظر آئے۔ ہم سب دوربین اور کیمرے سے شیر دیکھ رہے تھے۔ بیگم نے کہا کہ تین شیر ہیں۔ میں نے جواب دیا کہ نہیں تین نہیں بلکہ چھ سات ہیں۔ کچھ دیر بحث کے بعد معلوم ہوا کہ ہم دو مختلف جگہوں پر دیکھ رہے تھے اور وہاں کئی جگہوں پر لیٹے درجن سے زائد شیر تھے۔

اور یہ رہے وہ شیر جو میں دیکھ رہا تھا

یہ سب تو گھوڑے بیچ کر سو رہے ہیں۔
 
Top