زیک

مسافر
دونوں سمجھتا ہوں۔ پہلے cheetah, jaguar اور leopard میں فرق نہیں کر پاتا تھا اب cheetah اور leopard میں کر لیتا ہوں لیکن leopard ارو jaguar کا فرق نہیں معلوم۔
jaguar امریکہ میں ہوتا ہے اور leopard ایشیا اور افریقہ میں۔ سائز میں زیادہ فرق نہیں۔
 

زیک

مسافر
تارنگیرے کا یہ علاقہ گھاس والا تھا اور یہاں درخت کم تھے۔ اس کا نام انہوں نے لٹل سیرنگیٹی رکھا ہوا تھا

 
Top