مبارکباد محبتوں سے نم یہ ہوائیں۔۔تمہارے دامن سے کھیلیں ہردم:):):)

ہادیہ

محفلین

d8xddx5rIJpW4xYVXvn19leHuvo@475x200.gif

13522767281332.gif

کیا حال ہیں محفلین؟ امید ہے اللہ پاک کے فضل و کرم سے بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں گے۔۔:)
683429w1nqpcirhr.gif


welcome-1.gif

پیارے محفلین! آج یہ تھریڈ سجایا گیا ہے۔۔ ایک ایسے محفلین کے لیے ۔۔جو کہ مصومیت کا اعلیٰ ریکارڈ قائم کرچکے ہیں محفل میں۔۔اتنے معصوم ہیں ۔۔کہ انہیں ابھی تک خود بھی پتہ نہیں چلا کہ کتنے معصوم ہیں۔۔:rollingonthefloor:
کیا کہا۔۔ یہ کیا بات ہوئی۔۔۔
ویسے اتنے بھی معصوم نہیں ہیں۔۔:p
ہر وقت شرارتیں کرنا۔۔چھیڑنا۔۔ اور غلطیاں کرنا۔۔:laugh:
کیاااا۔۔۔ ابھی بھی نہیں پہچانا۔۔
-
-
-
-
-
-
اچھا چلیں کچھ ہنٹ دیتی ہوں ان کے بارے میں۔۔:heehee:

یہ دیکھیں ۔۔جان بوجھ کر چھیڑنے والی صورتحال۔۔:noxxx:

orig


اور پھر صورتحال کچھ یوں ہوجاتی ہے۔۔:laugh:

tomjerry.gif


آپ بھی کہتے ہوں گے یہ کیا میں ٹام اینڈ جیری کارٹون دکھا رہی ہوں آپ کو۔۔ہی ہی ہی
ایسا بالکل نہیں ہے۔۔میں تو صرف تھوڑا ہنٹ دے رہی تھی۔۔:cool:
بھئی۔۔اصل میں ہمارے بھیا کی حرکتیں اور شرارتیں کچھ کچھ ایسی ہی
ہیں۔۔
پہلے چھیڑنا ۔۔اوہ۔۔معاف کیجیے گا۔۔ میرا مطلب تھا کہ پہلے خود غلطیاں کرنا۔۔ پھر اپنے دوست کو بُلا لینا۔۔ اور دوست بھی ایسے ہیں۔۔ جیسے اسی انتظار میں بیٹھے ہوں۔۔ کہ کب یہ غلطی کریں اور کب ان کی درگت بنائی جائے۔۔۔
1799104vnc39gp9fs.gif
1799104vnc39gp9fs.gif
1799104vnc39gp9fs.gif

لیکن ہمارے بھیا بھی کچھ "ڈھیٹ" واقع ہوئے ہیں۔۔ اس کا ایک ثبوت یہ ہے کہ ۔۔
آپ جو مرضی کرلیں۔۔ غلطی تو ہم ماننے والے نہیں۔۔:rollingonthefloor:
اورجو غلطی نکالے۔۔ان کو ہم نے بھاگنے دینا نہیں۔۔ :laugh:
کیونکہ ان کے خیال میں ۔۔ آپ کی سب سے بڑی غلطی یہ ہے کہ آپ نے غلطی سے غلطی نکالنے کی کوشش کی ہی کیوں۔۔:laugh:
پھر شتونگڑوں کی زبان میں کچھ فائیٹ شائیٹ اور شرارتیں۔۔ ایسی کچھ
:box::box::box:
اور اسی میں ان کے مراسلوں کی رفتار بڑھ جاتی ہے۔۔
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
جی ہاں۔۔ میں بات کررہی ہوں ہمارے ایسے بھیا کی۔۔جو اپنی نفیس طبیعت، ہنسی مذاق، مسکراہٹوں اور شرارتوں کی وجہ سے سب محفلین میں خاصی مقبولیت حاصل کرچکے ہیں۔۔یقینا اب آپ لازمی پہچان چکے ہوں گے۔۔
جی بالکل صحیح پہچانا۔۔ ویسے تو ان کے حوالے کے لیے املاء کی غلطی کرنا ہی کافی اور شافی ہے۔۔ ہاہاہا
یہاں ذکر خیر ہورہا ہے ہم سب کے پیارے بھیا عدنان صاحب کا۔۔ جو کہ املاء کی غلطیاں کرتے کراتے، پھر ان پہ قائم رہتے ہوئے۔۔ اپنی مراسلوں کی رفتار کی بریکیں بھی فیل کرچکے ہیں۔۔ :rollingonthefloor:
مجھ سے دو سال بعد محفل میں تشریف لانے والے بھائی صاحب نے دس ہزار مراسلوں کا ہدف مکمل بھی کرلیا ہے۔۔ اففف۔۔۔ کتنااااااا بولتے ہیں آپ عدنان بھائی۔۔:rollingonthefloor:
2491374k1kun61lgz.gif
2491374k1kun61lgz.gif
2491374k1kun61lgz.gif

مجھے تو لگتا ان پہ بھی تابش بھائی کا اثر ہوگیا ہے۔۔اسی لیے انہوں نے صرف ڈیڑھ سال کے عرصے میں دس ہزار مراسلے مکمل کیے۔۔
آئیے مل کر انہیں اس خوبصورت سنگ میل کی تکمیل پہ مبارکباد پیش کرتے ہیں۔۔

lineA104.gif


عدنان بھیا ہماری طرف سے آپ کو دس ہزارمراسلوں کی تکمیل بہت بہت مبارک ہو!!!

cooltext295971357163521.png

1190132k9zn50kvnv.gif
1190132k9zn50kvnv.gif
1190132k9zn50kvnv.gif



congratula_6xfKgNBQ.gif


3305868128_1_9_7MSgWYCv.gif
1399872z8k9i125dh.gif
3305868128_1_9_7MSgWYCv.gif


ارے دیکھیے۔۔میرا بھالو کچھ لایا ہے آپ کے لیے۔۔

یہ آپ کے لیے کیا لایا۔۔دیکھیے ذرا۔۔

واؤ۔۔۔ یہ تو خوبصورت پھولوں کا تحفہ آپ کے لیے لایا ہے۔۔
2046570ka7mt72ovx.gif


ارے۔۔یہ میری مانو بھی کچھ لا رہی آپ کے لیے
واہ جی واہ۔۔ مانو بھی پھول لائی آپ کے لیے۔۔
gl68_6812.gif

محفل میں ہمارے بھیا ہردلعزیز صارف ہیں۔۔اسی لیے تو تحائف مل رہے ہیں۔۔ میری ٹیم کی طرف سے بھی۔۔۔۔:D
عدنان بھائی ہم سب آپ سے امید کرتے ہیں آپ محفل اور محفلین سے اپنا رشتہ اسی طرح قائم و دائم رکھیں گے۔۔

010_zpsc775748b.gif


ہمیشہ کی طرح۔۔ میری دعاؤں کے پھول آپ کے نام
دعا ہے میری!!!
کہ زندگی کی سبھی بہاریں
محبتوں سے نم یہ ہوائیں
تمہارے دامن سے کھیلیں ہر دم
کہ زندگی کے ہر ایک پل سے
ہزاروں خوشیاں کشید کرکے
تم اپنے اندر سمیٹ لو
کسک کوئی بھی رہے نا باقی
تمہارے دل میں
یہ دعا ہے میری​

اللہ پاک سے خصوصی دعا ہے کہ آپ کو دنیا و آخرت کی کامیابی و کامرانی سے ہمیشہ نوازے۔۔ آپ اور آپ کی فیملی کو سدا خوش و خرم آباد رکھے۔۔آمین ثم آمین

اور اس خوشی کے موقع پہ پھولوں کا تحفہ ایک اچھی یادگار کے طور پہ میری طرف سے
28sbgu9.gif


 
بہت بہت مبارک ہو محمد عدنان اکبری نقیبی صاحب۔

اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔ آپ کی تمام مشکلات آسان فرمائے ۔ آپ کیلئے رزق کے خزانے کھول دے۔ دین و دنیا کی بے شمار نعمتوں سے نوازے۔
آمین ثم آمین ,
جزاک اللہ خیرا اجر کثیرا ,
بہت بہت شکریہ حمزہ ۔
 

ام اویس

محفلین
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاتہ !

کیا حال ہیں محفلین؟

الحمد لله بالکل ٹھیک ہیں
ماشاء الله آپ دونوں بہن بھائی میں بہت پیار ہے ۔ خوش رہیں ایک دوسرے کے لیے باعث سکون و راحت رہیں ۔ الله کریم آپ کی ساری دعائیں قبول فرمائے ۔
ہماری طرف سے بھی بہت مبارکباد اور یہ پھول آپ کے لیے

w0C-CRh1F29Nl8hRMeGdRkg0sqk5FUgtzLQZeYRDg3JBa7vwEpiLRwWuN-7W7pBYFmJNrYD4OovUG_aflR7BBiI0ENZePDrJfebKkDIH8UjQFtGMMIPQJ2RLwi9MCYzab21XJ83xJaoiEDkTk5RYtFQGa2QFXidw3w=w319-h461-nc




اور یہ محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کے لیے


1UD6a0ugQX9JuBse_MSlvouLuIBfvPgmR47BmXgrta9dK7iICPcvYK1YH5guNSHn-dn6XLHsLPQE3n9oC94qp4FI9GZkPp6NmIokZoOfohXh47tfYWN8xGStX__WLvoQ_GU=w343-h429-nc
 

جاسمن

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو ہر دل عزیزی!
اللہ اچھی صحت اور ایمان کی لازوال دولت کے ساتھ سکھ چین ، رزقِ حلال میں برکتیں، خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین!
 
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاتہ !



الحمد لله بالکل ٹھیک ہیں
ماشاء الله آپ دونوں بہن بھائی میں بہت پیار ہے ۔ خوش رہیں ایک دوسرے کے لیے باعث سکون و راحت رہیں ۔ الله کریم آپ کی ساری دعائیں قبول فرمائے ۔
ہماری طرف سے بھی بہت مبارکباد اور یہ پھول آپ کے لیے

w0C-CRh1F29Nl8hRMeGdRkg0sqk5FUgtzLQZeYRDg3JBa7vwEpiLRwWuN-7W7pBYFmJNrYD4OovUG_aflR7BBiI0ENZePDrJfebKkDIH8UjQFtGMMIPQJ2RLwi9MCYzab21XJ83xJaoiEDkTk5RYtFQGa2QFXidw3w=w319-h461-nc




اور یہ محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کے لیے


1UD6a0ugQX9JuBse_MSlvouLuIBfvPgmR47BmXgrta9dK7iICPcvYK1YH5guNSHn-dn6XLHsLPQE3n9oC94qp4FI9GZkPp6NmIokZoOfohXh47tfYWN8xGStX__WLvoQ_GU=w343-h429-nc
آمین ,
آپ کی محبت بھری مبارکبادی پر شکر گزار ہوں ۔
 
Top