پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

جاسم محمد

محفلین
وزیر اعظم عمران خان کی تقریب حلف برداری کیلئے مہمان آنا شروع ہو گئے۔ آج صبح 9 سے 10 تک بطور وزیر اعظم پاکستان حلف اٹھا لیں گے
 

جاسم محمد

محفلین
جاسم محمد بھائی نامزد وزیرِ اعلٰی پر قتل کا مقدمے نکل آیا ہے- جس میں دیت دے کر صلح کی گئی ہے-
یہ وہ والا مودی نہیں ہے۔
یہ وہ والا پرویز الہی نہیں ہے۔
یہ وہ والا شیخ رشید نہیں ہے۔
یہ وہ والا آصف زرداری نہیں ہے۔
یہ وہ والی MQM نہیں ہے۔
یہ وہ والا IMFنہیں ہے۔
یہ وہ والے گورنر ہاوسز نہیں ہیں۔
یہ وہ والی میٹرو نہیں ہے۔
یہ وہ والا مقدمہ نہیں ہے ;)
 

بہترین ہو گیا کہ !!

جاسم محمد بھائی نامزد وزیرِ اعلٰی پر قتل کا مقدمے نکل آیا ہے- جس میں دیت دے کر صلح کی گئی ہے-
ہن یو ٹرن یا فئیر اینوں ای صادق امین ثابت کرنا؟
یہ وہ والا مقدمہ نہیں ہے ;)
 
Top