Presentation Skills-اسباق

عرفان سعید

محفلین
کچھ عرصہ پہلے پریزینٹیشن سکلز سکھانے کی تجویز محفل کی ایک لڑی میں پیش کی تھی۔

کون سیکھے گا Presentation Skills؟

بہت سے محفلین نے اپنی دلچسپی کا اظہار کیا تھا۔ اس کو دیکھتے ہوئے کچھ پری ورک کا آغاز اس لڑی میں کیا تھا۔

ُPresentation Skills-مشق، سوالات، تبصرہ جات

اب باقاعدہ ہفتہ وار آن لائن اسباق شروع کر دئیے ہیں۔ یہاں ترتیب وار ان اسباق کو ارسال کرتا رہوں گا۔

ضروری نوٹ: براہ کرم اس لڑی کو اسباق کے لیے مخصوص رہنے دیں۔ کوئی بھی سوال، تبصرہ وغیرہ ذیل کی لڑی میں ارسال کریں۔

ُPresentation Skills-مشق، سوالات، تبصرہ جات
 

عرفان سعید

محفلین
سبق 4:

چند نامعلوم وجوہات کے باعث سبق 3 کی ویڈیو ڈیلیٹ ہو گئی تھی جسے دوبارہ ریکور نہیں کیا جاسکا۔ اسے بھی میں نے آج کے سبق میں کور کرنے کی کوشش کی ہے۔

آن لائن لیکچر کی ویڈیو

 
آخری تدوین:
Top