تیرہویں سالگرہ کتب کے قدیم نسخے

اللہ تعالی آپ کی زبان مبارک فرمائے، آمین۔
میرا یہ حال ہے کہ کاغذ کے گرے ہوئے پرزے اور شاپنگ والی اور سودا سلف والی کاغذی تھیلیاں بھی پڑھنے بیٹھ جاتی ہوں۔ :)
یعنی بالکل یہی مرض (جسے دوسرے مثلا میری بیویاں اور بہن بھائی و عزیزو اقارب مجموعی طور پر مرض ہی سمجھتے ہیں) مجھے بھی ہے
 
محمد داؤد

محفلین
20180727_091346.jpg
 
اسد

محفلین
میرے پرنانا کی ایک کتاب:
VVE_mEFDENqNmVPBDTaR3ZBO0XoVcwDMje0qb3aYKBdwZLr5UN8o4gyFDf7v0gYK9L6jZcxhQco8Ty74B4AOqRMQewQwPiIaFJS_OekH8VaWZMH-bZybUN-3lpOiNu9YACUWE3ewRCYac0d77ImBepGH0b4F_Kan-1Gy8sCdx4EL5tXJUgJqlE2_ahzZe9nb9FzHmCS_908yVO_PuCpuojevY-V7cUqZiz5IJCw83R1q80BNEI19tbVXzw_oRvEjF37923JcpwmBTagmSiW1ieU5GratrZoXyoY3xCaIZ44twPOcP7enq4oKvFD_Ou3ToUuLXQ8TRB2JEsH6ri9nN7VIGwm4dBV9lrGJXADRNXhDWLjPGAzH61O9A7D-qq7DKk7Ulk2cARl69wSTgF5hDpegJ0icLbCoMjXg9dvusStNhmiMExoXfRziBY_cwX8VJ5SGunOAsjZA-pf2F_XbXe0FHUNdgdQ7_2g6T0FRs9Gd3Oa2k3i0mBBdMOrGu0ZTOkjg-Tm7VqIsmuQmS8OsLlxMbk5sqZfzto0RRTnPTp-Mk6xNiVOYZ4Rc7DOvRf0czOS5eQ-JOguBiysOcBHyLlQgi0SoFfE5uRdnrJw=w645-h1130-no

کتاب 1896 کی ہے۔ میرے نانا اور ان کے بھائی خاندانوں سمیت اگست 1947 میں ہی پاکستان آگئے تھے۔
یہ کتاب شاید ان کی بہن کے ساتھ آئی ہو گی، وہ بعد میں پاکستان آئی تھیں۔
 
آخری تدوین:

زیک

مسافر
قدیم ترین کتاب مجھ سے عمر میں کچھ ہی چھوٹی ہے اور بچپن سے گھر میں دیکھی ہے۔

یہ لیبیا کا چھپا ہوا عبداللہ یوسف علی کا دا گلوریئس قرآن کے نام سے انگریزی ترجمہ ہے۔

اشاعت 1973
 
ایک بار کسی پرانے مکان کی وزٹ پر گیا جو کلائینٹ نے گرا کر دوبارہ بنانا تھا ادھر ایک الماری میں کچھ کتب دیکھیں کلائینٹ سے پوچھا کہ ان کا کیا کرو گے وہ ان پڑھ آدمی تھا کہنے لگا کیا کروں گا ردی میں بیچ دوں گا اب میں یہ تو نہیں کہ سکتا تھا کہ مجھے دے دو کچھ سوچنے کے بعد کہا اگر ایسی بات ہے تو میں خرید لیتا ہوں اس نے کہا کہ آپ ویسے ہی لے لیں میں نے شکر کیا۔
ان میں سے ایک کتاب "ادب اور انقلاب" جو کہ ڈاکٹر اختر حسین رائے پوری کی لکھی ہوئی ہے کافی پرانی اور نایاب ہے
55924234_10156219577469033_969766232041455616_n.jpg

55929329_10156219577504033_6759981776023584768_n.jpg

56635030_10156219577304033_209335022379859968_n.jpg

56947149_10156219577559033_801960966433538048_n.jpg

56279995_10156219577669033_4645828753572757504_n.jpg

56208293_10156219577699033_1018484252238413824_n.jpg
 
جاسمن

لائبریرین

تصاویر نظر نہیں آ رہیں۔
 
جاسمن

لائبریرین
IMG-20230504-115355.jpg
IMG-20230504-115422.jpg

محمد نے جب پہلی بار کہا کہ میں "باڑہ بازار" جا رہا ہوں دوست کے ساتھ تو میں حیران ہوئی کہ ہمارے شہر میں بھلا باڑہ بازار کہاں ہے۔
پوچھا تو جو محل وقوع بتایا وہاں تو ہم نے لنڈا بازار ہی دیکھا تھا۔ تفصیل پوچھیں تو وہ واقعی لنڈا بازار تھا لیکن محمد وہاں کتابوں، بورڈ گیمز ، کچھ تاریخی اور عجیب و غریب چیزیں ڈھونڈنے جاتے تھے۔ پھر جب سارا جیب خرچ ان چیزوں پہ خرچ کر کے گھر لاتے تو اکثر کی تاریخ بتاتے کہ یہ فلاں کے استعمال میں رہا۔ یہ فلاں کمپنی کا ہے وغیرہ۔ اس بار میں اچانک تصویر لینے کا خیال آیا تو دو کتابیں یہاں موجود تھیں۔ باقی سب ہاسٹل جا چکیں۔
 
Top