سی شارپ اکسپرٹ کی مدد کی ضرورت

اویس شاہد

محفلین
ڈیٹا گِرڈ ویو میں پرنٹ بٹن کا کالم ایڈ کیا ہے اب میں چاہتا ہوں کے جس رو میں پرنٹ بٹن کلک کرو وہ رو (پی ڈی ایف) میں تبد یل کر کے پرنٹ کروا دے اس رو کے ڈیٹا کو۔
ویب فارم پر کام کر رہا ہوں۔
 
Top