پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

:)
خبردار، آج الیکشن کمیشن نے سب چینلز سے کہہ دیا ہے کہ کوئی نتیجہ بتانے کی کوشش نہ کرے، وہ خود بتائیں گے۔
یہ تو انتہائی افسوسناک خبر ہے
ٹی وی پر نتیجہ دیکھنے کا اپنا ہی مزہ ہوتا ہے کہ ہر چینل اپنی پسندیدہ پارٹی کو جتوانے کی کوشش میں لگا ہوتا ہے
 

سید ذیشان

محفلین
واہ جی ذبردست (y)

ہمارے خاندان میں زیادہ تر افراد نے اسپلٹ ووٹ ہی کاسٹ کیا۔ ہر کسی نے ایک ووٹ پاک سرزمین کو ضرور دیا ہے۔

میں نے قومی کے لئے ن لیگ اور صوبائی کے لئے پاک سرزمین کو ووٹ دیا۔
یعنی ایک ہی تیر سے ایسٹیلبشمنٹ کو خوش اور ناراض کیا ہے۔ :LOL:
 
Top