پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

IMG20180725092059.jpg

ہمارے پولنگ سٹیشن پر لگی لائن۔
لگ رہا ہے تابش بھائی پولنگ اسٹیشن پہنچ گئے ہیں۔
 
ہم نے اس لڑی کی اپڈیٹ کے لیے اپنی رہائش گاہ کے قریبی قائم پولنگ اسٹیشن کا ہنگامی دورہ کیا ہے ۔
اس وقت صورتحال کچھ اس طرح ہے کہ پچھلے الیکشن کے با نسبت اس دفعہ عوامی جوش و جذبے کی کمی ہے ۔
 
Top