ادریس بابر پر جنسی ہراسانی کا الزام

آج ہی ادریس بابر پر جنسی ہراسانی کے الزام کے متعلق پڑھا-
کبھی کبھار انکے اشعار سے سامنا فیسبک و ٹوئٹر پر ہو جاتا تھا تاہم کچھ زیادہ معلومات نہیں- اب محفل پر سرچ کیا تو انکا کافی کلام یہاں پایا گیا تو سوچا یہاں بھی خبر شئیر تو ہونی چاہئیے کہ مزید کوئی رُخ سامنے آ پائے-

Famed poet Idris Babur accused of sexual harassment by multiple men

مزید

 
Top