۞محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ برادرم یاز۞

میں تو اب کسی نام کے نیچے محفلین لکھا دیکھوں تو مبارکباد دے دیتا ہوں۔
مبارک ہو عثمان بھائی! اللہ تعالی یہ منصب آپ کے لیے بہت بہت مبارک کریں! مجھے پتا ہے یہ (محفلین ہونا) پھولوں کی سیج نہیں بلکہ کانٹوں کی کرسی ہے لیکن ڈائمنڈ کا فوم استعمال کریں، ان شاء اللہ کانٹوں اور آپ میں سے کسی ایک کو افاقہ ہوگا.
ڈائمنڈ فوم!
برسوں کا اعتماد، ڈائمنڈ کے ساتھ! :)
 
آخری تدوین:

عثمان

محفلین
مبارک ہو عثمان بھائی! اللہ تعالی یہ منصب آپ کے لیے بہت بہت مبارک کریں! مجھے پتا ہے یہ (محفلین ہونا) پھولوں کی سیج نہیں بلکہ کانٹوں کی کرسی ہے لیکن ڈائمنڈ کا فوم استعمال کریں، ان شاء اللہ درد کانٹوں اور آپ میں سے کسی ایک کو افاقہ ہوگا.
ڈائمنڈ فوم!
برسوں کا اعتماد، ڈائمنڈ کے ساتھ! :)
افاقہ تو ڈائمنڈ کمپنی ہی کو ہوگا۔
میں نیچے ان کا ٹریڈ مارک ہی کیوں نہ درج کر دوں۔ :unsure:
 
Top