تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

یہ میرا آج کا ایک سو پانچواں مراسلہ ہے! :sneaky:
سبھی حصہ لیں تو تب نا!
1400 سے کم
مزا تو اس میں ہے کہ یہ ہدف معیاری شراکت کے ذریعہ مکمل ہو۔
خواہ وہ ایک لائن کی ہی کیوں نہ ہو۔ سالگرہ پر شروع کیے گئے تمام مفید سلسلوں میں پوسٹ کیا جائے۔ :)
 
مرنا تو سب نے ہی ہے! اور میں نے تو مرنا بھی چین سے ہی ہے! پھر چانس وانس کیا؟ ٹائمنگ، بھائی ٹائمنگ!
مرنے سے پہلے مریم افتخار کی آخری خواہش مراسلے 20 ملین تک پہنچانے ہیں دوستوں اِن کی آخری خواہش کا احترام کیا جائے ۔
 
او نہیں۔۔۔ چین سے مرنا ہر کسی کو کہاں نصیب ہوتا ہے۔
مدیرہ کی خواہش کا احترام کیا جائے۔ :)
چانس بھی کیوں لیا جائے۔
مراسلے تو تھوڑے سے ہی رہ گئے ہیں، بندوبست شروع کروائیں پھر ۔۔۔۔
مرنے سے پہلے مریم افتخار کی آخری خواہش مراسلے 20 ملین تک پہنچانے ہیں دوستوں اِن کی آخری خواہش کا احترام کیا جائے ۔
میرے چارہ گر کو نوید ہو، صف دشمناں کو خبر کرو وغیرہ۔ :)
 
Top