تبادلہ خیال سٹرنگز پر گفتگو

اس کا مطلب سمجھایا جائے! :)
پائتھون فلسفہ سے ماخوذ جملہ ہے جس کے بارے میں یہاں پڑھ سکتی ہیں۔
Zen of Python

اس کا مطلب ہے کہ کوڈ کو خالص رجحانات سے جوڑے رکھنے سے بہتر ہے کہ اسے عملی بنایا جائے جس میں چاہے کچھ ملاوٹ ہو جائے مگر عملی طور پر کارکردگی بہتر ہو۔
سادہ الفاظ میں مثالی حالات کی جگہ زمینی حقائق دیکھے جائیں۔
 
میں اسے عام زندگی کے پیرائے میں دیکھ رہی تھی اور اس پیرائے میں بھی اب خوب سمجھ گئی! :)
 
سٹرنگ کو فارمیٹ کرنا کا کیا مطلب ہے؟
اس کا مطلب ہوتا ہے کہ عام سٹرنگ کے علاوہ کرلی بریکٹس میں لکھے ہوئے کو تبدیل کرنا ، جو ایک ویری ایبل کی ویلیو ہو سکتا ہے اور نمبر کا مخصوص فارمیٹ بھی ہو سکتا ہے۔
PHP:
dtype="float"
num=3.1465

print(f"Number {num:.2f} is example of {dtype.upper()} data type")

اس میں ایک ویری ایبل سٹرنگ dtype پر فنکشن لگایا ہے تاکہ وہ capital حروف میں ظاہر ہو اور دوسرے ویری ایبل کی قیمت صرف دو اعشاریہ پر پرنٹ کروائی ہے۔
 
Top