سین خے

محفلین
بلجیم، جرمنی، اور فرانس کی دو ہفتے کی انتہائی پرلطف سیر و سیاحت کے بعد فن لینڈ واپسی۔
آج دو ہفتے کے بعد محفل کا صفحہ کھولا تو یہاں تو ادارت کے تخت و تاج پر چہرے ہی بدل گئے۔
دو ملین پیغامات کا ہدف بھی بہت قریب ہے۔ شاباش ! اردو محفل کے میرے جانثارو۔ مجھے سب سے یہی توقع تھی کہ میری غیرموجودگی میں میری کمی محسوس نہیں ہونے دو گے۔
ایک دن گھر رکنے کے بعد، ہفتے بھر کے لیے ایک اور سیاحتی دورے پر روانگی۔
میری غیر موجودگی میں کی گئی کھسر پھسر کا قرض اس دورے سے فارغ ہو کر اتارتا ہوں

واہ جی :) خوب انجوائے کیجئے گا۔
 
لاریب مرزا

بہت خوب عرفان بھائی!! تصاویر اور روداد کا انتظار رہے گا۔ :)
 
خوش آمدید! کیسے ہیں آپ؟ آپ کو خوب خوب یاد کیا گیا سالگرہ کی تیاریوں میں اور اب اطلاع پر نظر پڑی تو شکر کیا کہ آپ آگئے ہیں لیکن.....ابھی بھی جانے کے لیے ہی ائے؟ خیر سے جائیے اور خیر سے آئیے!

تفریحی دورے کی بمعہ تصاویر روداد کی لڑی بھی بنائیے گا! :)
 
آخری تدوین:

یاز

السلام علیکم
خوش آمدید اور پھر سے اللہ حافظ
نیز بہت ہی زبردست وغیرہ بھی
 
عرفان سعید

محفلین
بہت خوب عرفان بھائی!! تصاویر اور روداد کا انتظار رہے گا۔ :)
بہت شکریہ لاریب بہنا! انشاءاللہ تصاویر اور روداد ضرور شریکِ محفل کروں گا۔
ذرا فراغت میسر آتی ہے تو صرف ڈھائی ہزار تصویروں کی چھانٹی کرنا پڑے گی۔:)
 
عرفان سعید

محفلین
خوش آمدید! کیسے ہیں آپ؟ آپ کو خوب خوب یاد کیا گیا سالگرہ کی تیاریوں میں اور اب اطلاع پر نظر پڑی تو شکر کیا کہ آپ آگئے ہیں لیکن.....ابھی بھی جانے کے لیے ہی ائے؟ خیر سے جائیے اور خیر سے آئیے!

تفریحی دورے کی بمعہ تصاویر روداد کی لڑی بھی بنائیے گا! :)
بہت شکریہ مریم بہنا!
اللہ کا لاکھ شکر ہے۔ بہت خوبصورت موسم تھا۔ اور چل چل کر ٹانگیں شل ہو چکی ہیں۔ ایک دن گھر آرام کر کے دوبارہ رختِ سفر باندھنا ہے۔
لڑی ضرور بناؤں گا، انشاء اللہ!
 
ہادیہ

محفلین
السلام علیکم۔ محفل کے اکلوتے کیمیا دان عرفان صاحب۔۔ کیسے ہیں آپ؟ آپ کو بہت مس کیا گیا۔۔خوش آمدید۔۔ امید ہے آپ کا سیر سپاٹا بہترین رہا ہوگا:)
 
محمد وارث

لائبریرین
بلجیم، جرمنی، اور فرانس کی دو ہفتے کی انتہائی پرلطف سیر و سیاحت کے بعد فن لینڈ واپسی۔
آج دو ہفتے کے بعد محفل کا صفحہ کھولا تو یہاں تو ادارت کے تخت و تاج پر چہرے ہی بدل گئے۔
دو ملین پیغامات کا ہدف بھی بہت قریب ہے۔ شاباش ! اردو محفل کے میرے جانثارو۔ مجھے سب سے یہی توقع تھی کہ میری غیرموجودگی میں میری کمی محسوس نہیں ہونے دو گے۔
ایک دن گھر رکنے کے بعد، ہفتے بھر کے لیے ایک اور سیاحتی دورے پر روانگی۔
میری غیر موجودگی میں کی گئی کھسر پھسر کا قرض اس دورے سے فارغ ہو کر اتارتا ہوں
باز خوش آمدید ڈاکٹر صاحب۔

اور قبلہ کیمیا گر صاحب یہ بھی کہیئے کہ کوئی پارس وارس بھی ہاتھ لگا یا نہیں! :)
 
عرفان سعید

محفلین
السلام علیکم۔ محفل کے اکلوتے کیمیا دان عرفان صاحب۔۔ کیسے ہیں آپ؟ آپ کو بہت مس کیا گیا۔۔خوش آمدید۔۔ امید ہے آپ کا سیر سپاٹا بہترین رہا ہوگا:)
وعلیکم السلام۔ محفل کی اکلوتی اور سب سے لاڈلی ہادیہ بہن۔ اللہ کا لاکھ لاکھ شکرہے۔
بہت بہت شکریہ آپ کا۔
بہت مزہ آیا۔ بہت سیر کی۔ ابھی ایک ہفتہ اور یہ سلسلہ جاری رہے گا۔ پھر ڈھیر سی باتیں اس سیر کی سناؤں گا۔
 
عرفان سعید

محفلین

عرفان سعید

محفلین
یہ بھی کہیئے کہ کوئی پارس وارس بھی ہاتھ لگا یا نہیں!

پھر تو ان کے پہلے مراسلے سے ہی محفل سونے کی ہوجاتی، یہ ٹس سے مس نہ ہوئی تو سمجھ جائیے!

کیا علم یہ کسی پارس سے چھو کر خود سونا بن گئے ہوں، ہمیں بھی بنا دیں گے کبھی، جا تو رہے ہیں پھر۔
پارس ناتھ سے چکی بھلی جو آٹا دیوے پیس
کِڑھ نو سے مرغی بھلی جو انڈے دیوے بیس
 
Top