سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
کیا ابھی بھی الیکشن لڑنے کا اہل رہے گا حنیف عباسی؟
عباسی صاحب تو نااہل ہو گئے۔

شہری حلقہ ہے ووٹر تک خبر پہنچ چکی ہے اور ابھی انتخابی مہم کے دو دن رہتے۔ یہاں سے بیگم حنیف عباسی شاید کورنگ امیدوار ہیں۔
 

محمد وارث

لائبریرین

محمد وارث

لائبریرین
عباسی صاحب تو نااہل ہو گئے۔

شہری حلقہ ہے ووٹر تک خبر پہنچ چکی ہے اور ابھی انتخابی مہم کے دو دن رہتے۔ یہاں سے بیگم حنیف عباسی شاید کورنگ امیدوار ہیں۔
تضاد والے وڑائچ صاحب فرما رہےہیں کہ نون لیگ کو وہاں اب پیپلز پارٹی کے امیدوار کو اسپورٹ کرنا چاہیئے۔
 

یاز

محفلین
کسی نے فیس بک پر کیا خوب جملہ شیئر کیا ہے کہ
مجھے عمران خان کے وزیراعظم بننے کا سو فیصد یقین ہے، لیکن مسئلہ بس یہ ہے کہ یہی یقین مجھے پچھلے الیکشن میں بھی تھا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top