تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

آج ایک ہزار مراسلے پوسٹ کرنے کا ارداہ کیا ہے. محمد تابش صدیقی بھائی اور یاز بھائی غصہ تو نہیں کریں گے؟
عبداللہ بھائی! کچھ بھی نہیں ہوتا! آپ اگلی پچھلی سبھی لڑیوں میں ایک ایک مراسلہ کرتے جائیں. ایک ہزار ہو جائیں گے اور ریکارڈ بھی قائم ہوجائے گا. اس سے پہلے ایک ہزاری کم از کم سات دن میں ہوئے تھے!
 
اے خان

محفلین
مزا تو تب ہے کہ نارمل پوسٹنگ کے ذریعہ کریں۔ مختلف زمرہ جات میں لڑیوں پر تبصرہ کریں۔

عبداللہ بھائی! کچھ بھی نہیں ہوتا! آپ اگلی پچھلی سبھی لڑیوں میں ایک ایک مراسلہ کرتے جائیں. ایک ہزار ہو جائیں گے اور ریکارڈ بھی قائم ہوجائے گا. اس سے پہلے ایک ہزاری کم از کم سات دن میں ہوئے تھے!
ٹھیک ہے پھر.،نماز کے بعد کچھ کرتے ہیں. میرا ارداہ تو کچھ اور تھا، لیکن آپ لوگوں کی رائے سر آنکھوں پر
 
Top