زیک

مسافر
اسلام وعلیکم!
میں میکرو فوٹو گرافی کرنا چاہتی ہوں ۔ اس مقصد کیلیئے کوئی درمیانی قیمت25-30ہزار)تک کا کیمرہ سجیسٹ کریں۔۔۔یا پھر کوئی فیچرز جو کہ مد نظر رکھنے چاہیں میکرو فوٹوگرافی کیلئے کیمرہ خریدتے وقت۔(میرا کیمروں کے متعلق علم نہ ہونے کے برابر ہے)
امجد میانداد ، زیک
میکروفوٹوگرافی کے لئے تو ڈی ایس ایل آر یا مررلیس ہی بہتر رہے گا ایسے لینز کے ساتھ جس کی reproduction ratio اچھی ہو۔ آپ کی مطلوبہ قیمت اس کے لئے شاید کچھ کم ہے۔ ایم فور تھرڈز سسٹم میں پیناسونک یا اولمپس وغیرہ کے کیمرے اور لینز دیکھیں۔
 
رابعہ

محفلین
شکریہ زیک ۔۔مگریہ تو کافی مہنگے ہیں ۔۔۔۔خیر میں مزید دل گردہ بڑھانے کی کوشش کروں گی۔۔۔۔ہو سکتا ہے اس دوران کوئی اور بہتر آپشن بھی مل جائے

Top