تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

محمدظہیر

محفلین
میرا ارادہ ہے کہ اس موقعے پر ایک اور خصوصی تحریر پیش کروں۔ :)
علاوہ ازیں مستقبل سے متعلق منصوبہ جات کی تفصیل بھی سامنے لائی جائے گی۔
کچھ سپیشل give aways کے متعلق کیا خیال ہے۔ :)
عمدہ خیال ہے:)
محفل کے متعلق آپ کے مستقبل کے منصوبوں کو جاننےکی جستجو ہو رہی ہے :) :) :)
 

حماد علی

محفلین
آہا۔۔! محفل بھی میری طرح "کینسیرین" ہے ! (برج سرطان)
کافی دنوں سے محفل کی یاد ستا رہی تھی ۔۔۔ آج آیا تو پہلی لڑی یہی دیکھی ۔۔۔
 
آہا۔۔! محفل بھی میری طرح "کینسیرین" ہے ! (برج سرطان)
کافی دنوں سے محفل کی یاد ستا رہی تھی ۔۔۔ آج آیا تو پہلی لڑی یہی دیکھی ۔۔۔
میں سمجھ رہا تھا کہ آپ آتے رہتے ہوں گے۔ کیونکہ میرا بہت عرصہ سے حروفِ تہجی والی لڑی کا چکر نہیں لگا۔ :)
 
Top