آپ کی مدد کا شکریہ عمران خان، اب آپ جاسکتے ہیں!

لجین کو 2014 میں متحدہ عرب امارات سے سعودی عرب میں داخل ہوتے وقت ڈرائیونگ کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا تھا۔ پوری دنیا میں واحد سعودی عرب ایسا ملک ہے جہاں خواتین پر ڈرائیونگ کرنے پر پابندی تھی " قانون کی خلاف ورزی پرگرفتار کیا گیا تھا
اچھا اچھا۔۔۔ تو پھر آپ ان کی ڈپلیکیٹ ہیں !!!
 

فرقان احمد

محفلین
ابھی تو عمران خان صاحب سادہ اکثریت لینے کی پوزیشن میں نہیں تو شاید اُن کا شکریہ بھی ادا نہ کیا جائے۔ ہاں، اگر سادہ اکثریت لے گئے تو پھر اُن کو نکالنے کی تدابیر سوچی جائیں گی۔
 
Top