اوبنٹو 18.04 انسٹال کرنا سیکھیے - سٹیپ بائی سٹیپ ویڈیو گائیڈ

لینکس کی معروف اور مقبول ڈسٹرو اوبنٹو کا تازہ لانگ ٹرم سپورٹ ورژن اسی سال اپریل میں ریلیز ہوا ہے۔ اس تازہ ورژن کے اندر اوبنٹو میں کئی تبدیلیاں کی گئی ہیں جن میں سب سے اہم تبدیلی یونٹی کی بجائے گنوم یا نوم ڈیسک ٹاپ انوائرمنٹ کی شمولیت ہے۔

اگر آپ کریک ونڈو کو چھوڑ کر لینکس پر منتقل ہونے کا سوچ رہے ہیں تو اوبنٹو آپ کے لیے ایک عمدہ انتخاب ثابت ہو گا۔ آج کے ٹیوٹوریل کے اندر آپ اوبنٹو کی انسٹالیشن سیکھیں گے۔ لینکس کے سلسلے کی ان ویڈیوز میں بہتری کیسے لائی جائے، نیچے تبصرے کی ذریعے ضرور بتائیں۔ آپ کی قیمتی آراء کا منتظر رہوں گا۔

 
Top