ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کو دس سال اور مریم نواز کو سات سال قید کی سزا کا فیصلہ

آصف اثر

معطل
فوٹوکاپیوں کی خبر پر سوشل میڈیا پر کچھ دلچسپ تبصرے:

می آن لاسٹ ڈے آف اسائمنٹ سبمیشن!

یار دے دو ڈیسیژن۔ خدا کی قسم پڑھ کر ڈیلیٹ کردوں گا۔

کسی کے پاس چلتا ہوا فوٹو کاپی مشین ہو تو براہِ کرم جلد از جلد عدالت پہنچادے۔ 20 کروڑ عوام انتظار میں ہیں اور جج حضرات 12:30 سے فوٹوکاپئیر میں اَٹکے ہوئے ہیں۔ کامران خان

ہماری حکومت آئی، تو سارے کورٹس کے پرنٹر ڈسکجِٹ سے کنورٹ کرکے لیزرجِٹ کریں گے تاکہ فیصلے ڈیلے نہ ہوا کرے۔ عمران خان کا پی ٹی آئی کے منشور میں ایک اور اضافہ!
 

الف نظامی

لائبریرین
36718241_1945542025492087_8184145536413073408_o.jpg
 
Top