تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

یاز

محفلین
یوسف سلطان بھائی کے لئے

images
 
محمد تابش صدیقی کے لیے۔۔۔
gaming-chair-computer.jpg

یہ میرے خوابوں کی کرسی ہے۔۔۔ بس جس دن میرے پاس اس کی قیمت جتنے پیسے اضافی ہوئے میں تو خرید لوں گا
بہت خوبصورت اور کارآمد تحفہ۔
میرے پاس جس دن پہلے سے موجود خوابوں کے پیسے پورے ہونے کے بعد مزید پیسے بچ گئے، اس دن خرید لوں گا۔
 

فلک شیر

محفلین
فلک شیر ہم سوچ رہے تھے کہ آپ کو کوئی کتاب دی جائے۔ اور اس سے بہتر کوئی کتاب نہیں۔ :)
quran-e-paak-1.x46027.png
جزاک اللہ خیر احسن الجزا
قرآن کی طرف متوجہ کرنا کروانا سعادت مندی اور فلاح دارین کی علامت ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اس نسخہ کیمیا سے رازِ حیات پانے اور عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔ سلف میں سے کسی کا قول ہے:
"اپنے بچوں کو قرآن سکھاؤ، قرآن انہیں سب کچھ سکھا دے گا"
یہ شکوہ آج کا ہر بچہ مجھ سے، شیوخ مکتب سے، کارپردازان مدرسہ سے، ہر ہر والدین سے کرتا دکھائی دیتا ہے، کہ مجھے سب کچھ سکھایا گیا ، مگر قرآن نہ سکھایا گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

باباجی

محفلین
باباجی کے لیے :)
diwali-_Small_7956766_3530170.jpg

اس کو ایک استعارہ سمجھیے۔ :)
بہت شکریہ لاریب مرزا اس خلوص بھرے تحفے اور استعارے کے لیئے ۔۔ دیے کی لو دیکھ کر ایک شعر یاد آگیا ۔۔
دل دیپک ہے آنکھ دیا ہے سارا جسم چراغاں ہے
اپنی آگ میں جلتے بجھتے بیت رہی ہے عمر کی شام
 
Top