محفلین کے انٹرویو

زیک

مسافر
آج شارح بقلم خود حیران و پریشان ہے کہ موصوف مراسلہ نگار روزے کی شدت کے باعث عالم غشی میں کیا کہنے کی کوشش کرنا چاہ رہے ہیں...
جو ہم سمجھے ہیں کہ یہ امت کو پریشانی کے عالم میں ہاتھ ہر ہاتھ دھرے منتظر فردا کی ترغیب دے کر عمل سے روکنے کی ترغیب دینے کی کوشش کررہے ہیں!!!
محمد عدنان اکبری نقیبی
 
میرا خیال ہے کہ انٹرویو کے آغاز میں ذاتی اور عمومی دلچسپیوں سے متعلق سوالات ہوں تو زیادہ افراد کو اپیل کرتا ہے، اور انوالومنٹ بڑھتی ہے۔ :)
آغاز ہی ثقیل سوالات سے ہو تو دلچسپی صرف کچھ افراد تک محدود رہ جاتی ہے۔

خیر یہ مجھے محسوس ہوا تو کہہ دیا۔ اسے اعتراض نہ سمجھا جائے۔ اور میرا تجزیہ بالکل غلط بھی ہو سکتا ہے۔ :)
 
آپ نے میرے خیالات کو بھی زبان عطا کر دی ہے۔ انٹرویو ہلکے پھلکے سوالات سے شروع ہونا چاہییے جن کے سوال اور جواب میرے جیسے عامیوں کو بھی سمجھ آ سکیں۔
 
محمد وارث

لائبریرین
سچ سچ بتائیں آپ نے آج میرا جاسمن آپا کو دیا ہوا رپلائی پڑھا ہے نا۔۔؟:unsure: ۔ ۔ ۔
کہاں؟ اٹ ڈز نٹ میٹر. ہمیں آپ کا اور سب کا انٹرویو لینا ہی تھا جناب. جب تک یہ سالگرہ ہے تقریبا سبھی ایکٹو محفلین کے انٹرویوز کا پروگرام ہے.

بہت شکریہ آپ کا ناصرف یاد رکھنے کا بلکے اتنے لیجنڈز کے ساتھ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔۔:worried:
سبھی انسان ہی ہوتے ہیں، لیجنڈز تو ہم خود بناتے ہیں اور آپ بھی تو ہیں.
تو پھر ہم انٹرویو کے لیے ہاں سمجھیں نا؟
:)
 
ویسے دلچسپ بات یہ ہے کہ کافی متنوع اقسام کے سوالات ہیں۔
کچھ سوال دیکھ کر بندہ سوچتا ہے کہ یہ سوال مجھ سے ہونا چاہیے تھا، اور کچھ سوال دیکھ کر بندہ شکر ادا کرتا ہے کہ میرے سے نہیں پوچھا۔ :)
 
Top