سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Dg_C8_Rc_WWAAA6_Tp_D.jpg
 
اس اشتہار میں مزاحیہ بات کیا ہے؟
یہی تو سمجھ نہیں آتی.
شاید مزاحیہ یہ بات ہے کہ عامر لیاقت امیدوار پی ٹی آئی کے ہیں اور ان کو جو القابات سے نوازا گیا ہے وہ تحریک لبیک یا رسول اللہﷺ کے بانی والے ہیں ۔
 
چوہدری نثار جب اہم بات بتانا چاہتے ہیں، کوئی نہ کوئی وجہ رکاوٹ بن جاتی ہے۔ چوہدری نثار نہ ہوئے، وہ بد نصیب کنوارا ہو گیا کہ جب اس کی شادی کی بات آتی ہے، خاندان کا کوئی بزرگ بیمار ہو جاتا ہے۔
 
چوہدری نثار جب اہم بات بتانا چاہتے ہیں، کوئی نہ کوئی وجہ رکاوٹ بن جاتی ہے۔ چوہدری نثار نہ ہوئے، وہ بد نصیب کنوارا ہو گیا کہ جب اس کی شادی کی بات آتی ہے، خاندان کا کوئی بزرگ بیمار ہو جاتا ہے۔
خلائی مخلوق کے ممکنہ وزیراعظم ہیں، بہت محتاط ہو کر کھیل رہے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top