اولڈ میکڈانلڈ ہیڈ آ فارم

نبیل

تکنیکی معاون
بعض اوقات چھوٹے بچوں کو گانے کے بول بار بار سن کر ذہن نشین ہو جاتے ہیں اور وہ اپنے ہی انداز میں یہ گانا گاتے بھی ہیں۔ ذیل کی ویڈیو میں ایک بچی اسی طرح اپنے انداز میں اولڈ میکڈانلڈ ہیڈ آ فارم گا رہی ہے۔ :)

میری بیٹی بھی بچپن سے ٹوٹے پھوٹے الفاظ میں نظمیں پڑھنے کی شوقین ہے۔ کچھ آڈیوز ریکارڈ کی تھیں، اور ایک آدھ ویڈیو بھی۔ :)
 
Top