مبارکباد سین خے بھی ہزاری ہوگئیں، مبارک ہو

سین خے

محفلین
بروز بدھ چھ جون سین خے بٹیا بھی پورے ایک ہزار مراسلے پوسٹ کر لیں اور یوں اردو محفل میں ہزاری منصب پر فائز ہوگئیں۔ انہیں بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ کرے زورِ قلم وغیرہ

محفل کے خودکار نظام کی جانب سے انہیں " آپ کو محفل کا نشہ ہوگیا ہے" کی شیلڈ جاری کی جاچکی ہوگی۔

السلام علیکم
پہلے تو بہت معذرت۔ تین دن کچھ مصروفیات ایسی رہیں کہ محفل میں لاگ ان ہونے کا وقت ہی نہیں مل سکا۔

بہت شکریہ محمد خلیل الرحمٰن بھائی کہ آپ نے میرے لئے مبارکبادی لڑی بنائی اور آپ کی مدیرانہ صلاحیتوں کے تو کیا ہی کہنے :) ہزار مراسلے ہونے کا دن بھی ڈھونڈ نکالا۔ جزاک اللہ۔ ایک بار پھر بہت شکریہ :)
 

سین خے

محفلین

شکریہ مریم :in-love:


شکریہ عبید بھائی :)


شکریہ فہد :)

سین خے صاحبہ! مبارک باد قبول فرمائیے۔ :)

مہربانی فرقان بھائی :)


شکریہ زیک بھائی :)


بہت مہربانی ربیع بھائی :)


شکریہ ذیشان بھائی :)


شکریہ محب بھائی :)
 

سین خے

محفلین

شکریہ ابن توقیر بھائی :)


شکریہ عثمان بھائی :)


شکریہ عرفان بھائی :)

آپ کو مبارک ہو سین خے! :)

شکریہ وارث بھائی :)

سین خے گو کہ آپ نے محفل کی رکنیت دیر سے اختیار کی لیکن آپ محفل میں ایک اچھا اضافہ ثابت ہوئیں۔

ہزاری منصب کی دلی مبارکباد قبول کیجیے۔ :)
z_Ql0_CA9_RQWed0_Wq_Kl_PQ9_QO3z-r6_TLf_DOo4yo_ORp_Phze9_Kbis-_Cxkk_v_E9b_Q7_YHwf.gif

بہت مہربانی لاریب :) آپ سب کے خلوص کی وجہ سے ہی ہم یہاں سرگرم ہیں :)

بہت مبارک ہو آپ کو شیف صاحبہ!!!

شکریہ عمران بھائی :)

ماشاءاللہ بہت مبارک ہو۔ :)

شکریہ احمد بھائی :)

چار ڈیجٹ میں آنا مبارک ہو آپ کو سین خے :)

شکریہ ظہیر بھائی :)
 

سین خے

محفلین

شکریہ یاز بھائی :)

بہت مبارک ہو سین خے بہن۔

شکریہ تابش بھائی :)

بہت مبارک ہو سائرہ باجی ۔

شکریہ عدنان بھائی :)

بہت مبارک ہو سین خے بٹیا/بہنا۔ موخر الذکر اگر واقعی پچاس سال کی ہیں تو۔۔۔

بہت بہت شکریہ سر الف عین :) جی میں پچاس کی تو نہیں ہوں البتہ اگر بھائی لوگ باجی بولتے ہیں یا بولنا چاہیں تو مجھے کوئی اعتراض نہیں ہوتا ہے :)

مابدولت اپنی معزز بہن سین خے کو منصب ہزاری کی دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔ :):)
:zabardast1: :good: بہت بہت :congrats: ہو :a6:

بہت مہربانی امین بھائی :)

بہت مبارک ہو سین خے بہن۔

شکریہ حمزہ بھائی :)

آپ کو ہزاری منصب مبارک ہو :):)

شکریہ اے خان :)


شکریہ ہادیہ :) کارڈ بہت خوبصورت ہے :)
 

سین خے

محفلین
مبارکباد قبول کیجیے

شکریہ خرم بھائی :)


شکریہ عاطف بھائی :)

بہت بہت مبارک ہو سین خ صاحبہ

بہت مہربانی عرفان بھائی :)


شکریہ سمیرا سس :)

مبارکاں جی مبارکاں۔

شکریہ چوہدری بھائی :)
 

سین خے

محفلین
ہزاری ہونے کے ساتھ ساتھ سائرہ باجی فراری بھی ہوگئیں...
ابھی تک اپنی مبارکبادی لڑی کی کوئی خیر خبر نہیں لی!!!

ویک اینڈ پر مہمانوں کی آمد و رفت کے ساتھ ساتھ ہمیں بھی محمد تابش صدیقی بھائی کے محلے داروں کی طرح محلے میں افطاری بانٹنے کا ہوش آگیا تھا :D اس لئے لاگ ان ہونے کا وقت نہیں مل سکا :rolleyes:
 

سین خے

محفلین
آخر میں تمام محفلین کا بے انتہا شکریہ کہ سب نے ہمارے ایک ہزار مراسلے پڑھے اور ہمیشہ حوصلہ افزائی کی اور عزت دی :) سب کے خلوص اور محبت کا نتیجہ ہے کہ ہم یہاں ٹکے ہوئے ہیں۔ خدا محفل کو سلامت رکھے :)
 

سین خے

محفلین
یہ خاتون ہیں ؟؟
میں اب تک انہیں مرد سمجھتی رہی بہرحال بہت مبارک

شکریہ صائمہ سس :)

بہت مبارک ہو۔ سدا سلامت اور شاد و آباد رہیں۔

شکریہ بھائی جان :)
جزاک اللہ


شکریہ عمر بھائی :)


شکریہ عبداللہ بھائی :)
 
Top