سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

محمدظہیر

محفلین
افطار : کھجور، موز، مرچی بھجیے(
کھانے میں طاہری/تہاری
سحر بس کچھ دیر میں کرتا ہوں
 
آخری تدوین:

سید عمران

محفلین
میرے خیال میں دنیا کو اپنی صحت سے زیادہ ذائقے سے مطلب ہے۔
اچھا ذائقہ بس روح افزاء کا ہے ۔
اب تو روح افزا میں بھی رنگ، شکر، ایسنس اور ذائقہ ہی رہ گیا ہے۔۔۔
پھل تو حکیم سعید صاحب کے زمانے میں ڈلا کرتے تھے!!!
 

زیک

مسافر
کریم چیز اور بریڈ، ابلا انڈا، کیلا اور کافی

بقلاوہ کھانے کا ارادہ کیا لیکن پھر افطار کے لئے رہنے دیا
 
امارات میں پاکستانی ریستوران سے دوری؟
جی آج کل راس الخیمہ میں مقیم ہوں اور یہاں سے پاکستانی ریسٹورنٹ تقریباً دو کلو میٹر دور ہے، عام حالات میں یہ اتنا دور نہیں لگتا پر صبح سحری کے لیئے اتنی دور جانا اور کھانا لانا تھوڑا مشقت طلب لگتا ہے کیونکہ اس کے لیئے جلدی اٹھنا پڑتا ہے اور ریستوران میں کافی رش ہونے کی وجہ سے لائن میں لگنا پڑتا ہے
 
Top