تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

نبیل

تکنیکی معاون
ریکارڈ کے لیے بتا رہا ہوں کہ میں نے محفل فورم کی تاریخ میں پہلی مرتبہ اوتار بدلا ہے۔ اس سے پہلے میں نے کبھی نمائندہ تصویر منتخب نہیں کی تھی۔
 

عثمان

محفلین
Happy-_Sad-_Men-2710875.jpg
معلوم پڑتا ہے کہ یہ ضرور عثمان ہوں گے!
لیجئے جناب! :)
 

عثمان

محفلین
3JlVqbFttzP6447p2jC6fZYkP-4tLKPGUzzpLLT6WeSOvb9RFMOZqBP4EdKNPNJvVTXAlLfs7EUiVor1zYJCdPhF6RTTCZLvOp9DYSr7akX7dWAXZCvjWrCUeg=s0-d

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
کیا حال ہیں محفلین؟ محفل کی سالگرہ کی تیاریاں اپنے عروج پہ ہیں۔ تمام محفلین جوش و خروش سے مزے مزے کے تھریڈز بنا رہے ہیں۔ گیمز اور مختلف ٹاپکس پہ۔۔ میرے (نکے سے)دماغ میں بھی ایک گیم آئی ہے:laughing:۔ گیم آسان سی ہے۔ کرنا کچھ یوں ہے۔ آپ نے دوسرے محفلین کے لیے مختلف ڈی پیز کا انتخاب کرنا ہے۔ یا دستخط کا۔
گیم کا اصول کچھ یوں ہے۔۔

اصول 1:
اگر کم سے کم 5 اور زیادہ سے زیادہ 10 محفلین اس ممبر کی انتخاب کی گئی ڈی پی یا سگنیچر کو "زبردست" کی ریٹنگ دے دیں گے تو جس کے لیے اس نے منتخب کی ہوگی ۔۔۔اس ممبر کو سالگرہ تک وہی ڈی پی اپنی پروفائل لگانی پڑے گی یا وہی دستخط لکھنے پڑیں گے۔۔:) اگر ایسا نہ کریں گے تو بھی بہت فرق پڑنے والا نہیں ہے، دوست احباب کی جانب سے زبردست کی ریٹنگز کا مطلب ہی یہ ہو گا کہ دوست احباب آپ کے مزاج سے خوب اچھی طرف واقف ہیں۔
اصول2:
آپ تصویر یا دستخط مزاحیہ بھی منتخب کرسکتے ہیں۔۔ مگر یاد رکھیں
دل آزاری نہیں کرنی یا دوسرے لفظوں میں ۔۔۔آہو۔۔:noxxx:
سمجھ گئے ہوں گے۔۔:sneaky:
تو ابتدا میری طرف سے
سب سے پہلے ایک ایسے ممبرکے لیے ڈی پی کا انتخاب کررہی ہوں۔۔ جنہیں کبھی توفیق نہیں ہوئی تبدیل کرنے کی۔۔:laugh:
DP-for-boys-images-20.jpg
یاز سرجی۔۔۔:rollingonthefloor:
اچھا، اچھوتا اور قابل تحسین آئیڈیا ہے۔ :)
 
اس عبارت کا مطلب بھی تو سمجھائیں! مجھے صرف ایک ہی لفظ اردو زبان کا لگتا ہے ۔ وہ ہے "غالب".
مطلب تو مابدولت ہی سمجھا پاویں گے۔

اردوئے معلی
پہلا
اور
دوسرا حصہ
قلعہ معلی میں بولی جانے والی اردو
یعنی
مملکت یا سلطنت کے روشن ستارے اور شجاع مرزا ( نازک طبع ، شہزادہ ) نوشہ (دلہا)اسد اللہ خان بہادر نظام جنگ جن کا غالب تخلص ہے،کے اردو کے وہ نامے جو خوش بیانی و کلامی کا کارنامہ اورحسب موقع ومحل گفتگو کا سرمایہ ہیں ۔ جو زبان اور اردو سیکھنے کے واسطے نوعمروں کی درس و تدریس کے لیے ایک عملی طریقہ تعلیم ہے۔
جس کی بہترین ترتیب اور کامل تدوین و درستگی کا اہتمام مولوی محمد عبدالاحد صاحب کے ذریعے مجتبائی طباعت خانہ ، جو کہ دہلی میں واقع ہے ، میں ہوئی ۔:):)
 
سو سنار کی ایک لوہار کی!

آپ دونوں مدتوں سے نقیبی صاحب کی املا پر جائز و ناجائز گرفت کر رہے تھے انہوں نے ایک ہی ہاتھ میں سارے اگلے پچھلے ادھار چکا دیئے۔ :)
قبلہ محترم اب بات کہنے کی آئی ہے تو ہم کہے دیتے ہیں کہ " ہمیں تو اب سکون ہی سکون ہے "۔:party:
 
Top