تہوارات و تقریبات!

فرقان احمد

محفلین
اس لڑی میں حال ہی میں منعقدہ تہوارات و تقریبات کا احوال بیان کیا جا سکتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ مستقبل قریب میں منعقد ہونے والی تقریبات کے حوالے سے محفلین کو آگاہ کیا جا سکتا ہے۔
 

فرقان احمد

محفلین
پرل کانٹی نینٹل ہوٹل لاہور میں وزیراعلیٰ یوتھ موبلائزیشن کمیٹی کے زیراہتمام دوسری بین الاقوامی ینگ لیڈرز کانفرنس منعقد ہو رہی ہے۔ رواں برس تقریب کا مرکزی موضوع ماحولیات ہے۔اس کانفرنس سے بین الاقوامی ماہرین ماحولیات خطاب کریں گے جس کے بعد مختلف ذیلی موضوعات کے حوالے سے خصوصی سیشنز کا اہتمام بھی کیا جائے گا۔

تاریخ: 26 مئی 2018 بروز ہفتہ
وقت: 9 بجے صبح تا 5 بجے شام

ربط
 
Top