انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

سکرپٹ رائٹر محنت تو کافی کر رہا البتہ پنجاب کو آگے پہنچانا کافی دقت طلب معاملہ ہے یہاں سے-

چنئی 33-3
6 اوورز
99 پر آل آؤٹ کرنا ہوگا پنجاب کو-
اور
اگر 76 سے پہلے آل ٹیم ہو جائے تو کولکتہ دوسری پوزیشن پر جا سکتی
 

یاز

محفلین
چنئی نے پنجاب کو ہرا دیا۔
حیدرآباد، چنئی، کولکتہ اور راجھستان اگلے مرحلے میں۔
 

فہد اشرف

محفلین
چنئی نے پنجاب کو ہرا دیا۔
حیدرآباد، چنئی، کولکتہ اور راجھستان اگلے مرحلے میں۔
اور اگلا مرحلہ کچھ یوں ہوگا
22 مئی کوالیفائر 1 حیدرآباد بمقابلہ چنئی
23 مئی ایلیمنیٹر کلکتہ بمقابلہ راجستھان
25 مئی کوالیفائر 2 کوالیفائر 1 کی لوزر بمقابلہ ایلیمنیٹر کی ونر
27 مئی فائنل
 
22 مئی کوالیفائر 1 حیدرآباد بمقابلہ چنئی

22 مئی کو ایک اور نمائشی میچ ہو گا وومین ٹیمز کا- جو کہ غالباً آئندہ برس وومین آئی پی ایل کے انعقاد میں اہم پیش رفت ثابت ہوگی- وغیرہ وغیرہ

سکواڈ

IPL Trailblazers: Alyssa Healy (wk), Smriti Mandhana (capt), Suzie Bates, Deepti Sharma, Beth Mooney, Jemimah Rodrigues, Danielle Hazell, Shikha Pandey, Lea Tahuhu, Jhulan Goswami, Ekta Bisht, Poonam Yadav, Dayalan Hemalatha.

IPL Supernovas: Danielle Wyatt, Mithali Raj, Meg Lanning, Harmanpreet Kaur (capt), Sophie Devine, Ellyse Perry, Veda Krishnamurthy, Mona Meshram, Pooja Vastrakar, Megan Schutt, Rajeshwari Gayakwad, Anuja Patil, Taniya Bhatia (wk).
 
آخری تدوین:
خواتین کا نمائشی میچ
آئی پی ایل سوپر نوواز اور آئی پی ایل ٹریل بلیزرز کا میچ جاری

سوپرنوواز کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ٹریل بلیزرز 25-2
3 اوورز مکمل
 

فہد اشرف

محفلین
خواتین کا نمائشی میچ
آئی پی ایل سوپر نوواز اور آئی پی ایل ٹریل بلیزرز کا میچ جاری

سوپرنوواز کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ٹرپل بلیزرز 25-2
3 اوورز مکمل
کچھ رنز بٹورنےکا دپتی شرما بھی پویلین واپس

سپرنوواز 58-4
9 اوورز کا کھیل مکمل
 
Top