جی میل کا نیا فیچر: ای میل کی مخصوص مدت کے بعد از خود تحذیف!

فرقان احمد

محفلین
بنیادی طور پر پرائیویسی کو بہتر بنانے کے لیے متعارف کرائے گئے اس فیچر کے تحت ای میلز کی ایکسپائر ڈیٹ ہوا کرے گی، بالکل اسنیپ چیٹ کے خود ختم ہونے والے پیغامات کی طرح۔اسی طرح اس فیچر کی مدد سے لوگ ایسی ای میلز بھی بھیج سکتے ہیں جسے دیگر افراد فارورڈ، کاپی، پیسٹ یا ڈاﺅن لوڈ بلکہ پرنٹ تک نہیں کرسکیں گے، تاہم فی الحال کے پاس اسکرین شاٹ کا کوئی علاج نہیں، مگر مستقبل میں اس کی روک تھام کا وعدہ کیا گیا ہے۔

مزید تفصیل اس ربط پر ملاحظہ فرمائیں۔
 
Top