سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شاہد شاہ

محفلین
ندیم افضل چن صاحب نے چن چڑھاتے ہوئے پی ٹی آئی جوائن کر لی۔
بھٹو کے رونے کی آوازیں سنی گئی ہیں۔
جہاں تک میں پاکستانی سیاست کو سمجھا ہوں، سیاست دان دو قسم کے ہیں۔ ایک وہ جو الیکٹ ایبل ہیں جو کسی بھی پارٹی سے کھڑے ہوں یا آزاد ہوں جیتنا انہوں نے ہی ہے۔ یہ جس پارٹی میں گھس جائیں اس جماعت کی جیت یقینی ہو جاتی ہے۔ دوسرے وہ ہیں جو الیکٹ ایبل نہیں ہیں اور جیتنے کیلئے واقعتا سیاسی جماعت کی مقبولیت کے محتاج ہیں۔ تحریک انصاف میں جو لوگ ابھی جوق در جوق داخل ہو رہے ہیں ان میں سے اکثر یہ دوسری کیٹیگری والے ہیں
 
اختلاف کی جسارت کروں گا۔
حالیہ شامل ہونے والے لوگوں میں زیادہ تر الیکٹیبلز ہیں۔ یا حیثیت اور اثر رسوخ والے ضرور ہیں۔
 
جہاں تک میں پاکستانی سیاست کو سمجھا ہوں، سیاست دان دو قسم کے ہیں۔ ایک وہ جو الیکٹ ایبل ہیں جو کسی بھی پارٹی سے کھڑے ہوں یا آزاد ہوں جیتنا انہوں نے ہی ہے۔ یہ جس پارٹی میں گھس جائیں اس جماعت کی جیت یقینی ہو جاتی ہے۔ دوسرے وہ ہیں جو الیکٹ ایبل نہیں ہیں اور جیتنے کیلئے واقعتا سیاسی جماعت کی مقبولیت کے محتاج ہیں۔ تحریک انصاف میں جو لوگ ابھی جوق در جوق داخل ہو رہے ہیں ان میں سے اکثر یہ دوسری کیٹیگری والے ہیں
مگر عمران اکثر الیکٹ ایبل کی تلاش میں نظر آتا ہے۔ ویسے منع کسی کو بھی نہیں البتہ ٹکٹ صرف الیکٹ ایبل کو ملے گا۔
 
کل ہی ۲۰ کے قریب الیکٹ ایبل تحریک انصاف سے فارغ کئے ہیں
وہ الیکٹڈ ضرور تھے۔ ان میں سے ایک بھی جانا پہچانا الیکٹیبل نہیں تھا۔ پچھلے الیکشن میں کے پی کے میں پی ٹی آئی کی فضا بننے کے نتیجے میں الیکٹ ہوئے تھے۔
 
FB_IMG_1524137217621.jpg

دل کے ارماں آنسوؤں میں بہہ گئے
 
یاز

محفلین
یعنی کائرہ اور اعتزاز احسن وغیرہ وغیرہ ابھی تک بھولپن میں ہیں ؟
کائرہ تو الیکٹ ایبل ہے برادری سسٹم کی وجہ سے (اگرچہ اب ہار جانے کے امکانات زیادہ ہیں)۔ اعتزاز احسن تو الیکشن کی سیاست کے قابل ہی نہیں رہا شاید، سو ایل پی جی وغیرہ۔
 
آخری تدوین:
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top