عظیم

محفلین
جو کوئی یہ سمجھ رہا ہے کہ شاید میں نے واقعی دکھ اٹھائے ہیں، تو اس کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ وہ دکھ سودا سلف لانے کے ہیں ۔ ورنہ تو عیش اور سکون ہی پایا ہے، بس اپنے ذہن کی پیداوار ہوتی ہے سب، کوئی جان بوجھ کر کسی کو تکلیف نہیں دیتا، اور بھائی تو یا خاندان والے تو بالکل بھی نہیں، ہم میں ہی کوئی کمی یا خامی ہوا کرتی ہے ۔
 
عظیم

محفلین
تالے میں رکھی ہے کیا چینی پتی جو آج تک چائے نہ بن سکی!!!
پاکستان، یا شاید پورے جنوبی ایشیاء میں، گھر میں سب سے چھوٹے پر یہی ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ بس تم گھر کا سودا سلف لاؤ، اور بیچارہ تقریباً آدھی عمر یہی کام کرتا رہتا ہے ۔
 
الف عین

لائبریرین
پاکستان، یا شاید پورے جنوبی ایشیاء میں، گھر میں سب سے چھوٹے پر یہی ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ بس تم گھر کا سودا سلف لاؤ، اور بیچارہ تقریباً آدھی عمر یہی کام کرتا رہتا ہے ۔
بڑا ہونے پر انتظار کرتا ہے کہ اپنے بڑے بچے پر یہ ذمہ داری ڈالی جائے
 
Top