یہ کونسا فونٹ ہے؟

کیا کوئی اس فونٹ کا نام بتا سکتا ہے؟ سعادت متلاشی
logo.png
 
آخری تدوین:

آصف اثر

معطل
بڑے ادارے اس طرح کے نام خطاط سے لکھواتے ہیں۔ لیکن ضروری بھی نہیں۔ جنگ اس حوالے سے زیادہ اہتمام کرتاہے۔
 
سلیم ایڈور فونٹ سے ملتا جلتا ہے، لیکن مکمل طور پر نہیں (اشکال میں چھوٹی چھوٹی تبدیلیاں ہیں، اور ’م‘ تو یکسر مختلف ہے)۔ ہو سکتا ہے کہ کسٹم لیٹرنگ کی گئی ہو۔
جی شکریہ سعادت بھائی یہ اس فونٹ سے کافی مشابہت رکھتا ہے یہ فونٹ کہاں سے ڈاؤنلوڈ ہو سکتا ہے؟
 
Top