تعارف سواگت نہیں کرو گے ہمارا

معذرت۔۔
اگر وضاحت کردی تو راز کہاں رہا۔۔

لوك داستانیں زبان کی محتاج ہوا کرتی ہیں۔

بات سینہ بہ سینہ منتقل ہونے کی ہے۔
سینہ در سینہ منتقل ہوجا تی ہیں
راز کی باتیں نا ہوئیں لوک داستانیں ہو گئیں
 

م حمزہ

محفلین
Top