زیرویکس 5755

فہیم

لائبریرین
آفس میں 3 ایچ پی کے لیزر پرنٹرز اور 3 زبیرا کے تھرمل پرنٹرز پورے آفس کے تمام کمپیوٹرز پر شیئر ہیں اور بنا کسی مسئلے کے درست کام کرتے ہیں۔
لیکن حال ہی میں لیے گئے زیرویکس کے 5755 ورک اسٹیشن جو کہ ایک فوٹو کاپی مشین ہے کو شیئر کرانا ممکن نہیں ہو پا رہا۔
ایتھرنیٹ کیبل سے ایک سسٹم پر انسٹال کرکے شیئر کرانے کی کوشش کی لیکن دوسرے سسٹم پر سارے کام ہونے کے بعد جب اینڈ میں انسٹالیشن فنش کا آتا ہے تو ساتھ ہی یہ ایرر آجاتا ہے۔
access-denied-printer-01.png

بعد میں یہی کام یو ایس بی کیبل سے پرنٹر انسٹال کر کے کیا گیا تب بھی یہی ایرر۔
غرض آفس کے کئی سسٹم پر الگ الگ انسٹال کرکے ٹرائی کیا پر جہاں انسٹال کیا جائے وہاں تو درست کام کرتا ہے لیکن شیئر کرانے پر کسی دوسری جگہ ایڈ نہیں ہو پارہا۔
اور ایسا صرف اس کے ساتھ ہے باقی تمام پرنٹر با آسانی شیئر ہوکر ٹھیک کام کررہے ہیں۔

نیٹ پر سرچ کرانے پر بھی کچھ نہیں مل پایا جو مسئلہ حل ہو۔
خود مجھے لگتا ہے کہ اس مشین کے اندر سے کچھ کرنا پڑے گا لیکن وہاں بھی ایڈمن سے لاگ ان ہوکر ڈھونڈا پر کچھ ایسا نہیں مل پایا۔

اس مسئلے کا حل درکار ہے۔
 
آخری تدوین:

فرقان احمد

محفلین

اس ویب صفحے کے آخر میں ایک صاحب نے اس سے ملتے جلتے مسئلے کا حل لکھا ہے۔ دیکھیے، شاید آپ کا کام بھی چل جائے۔
ربط
 
Top