مسلمان سر زمین کی حفاظت:

احسان اللہ

محفلین
مسلمان سر زمین کی حفاظت :
اگر کفار کسی شھر پر ہجوم کریں ،تو وہاں والے مقابلہ کریں اور ان میں اتنی طاقت نہ ہو
تو وہاں سے قریب والے مسلمان مدد کریں،
اور ان کی طاقت سے بھی باہر ہو تو،
جو ان سے قریب ہیں ،وہ بھی شریک ہوجائیں
وعلیٰ ہذا القیاس۔
(درمختار، ردالمحتار)
یعنی اگر ضرورت ھو، تو پوری دنیا کے مسلمان ایک مسلمان شھر کو بچانے کے لیے جمع ھو جائیں.
 
Top