سادہ سا سوال ہے !

نکتہ ور

محفلین
آسمان سے گر کر جس کھجور میں کوئی اٹک جائے، اس سے روزہ افطار کیا جا سکتا ہے؟
سحری و افطاری دونوں جائز ہیں!!!

لیکن اٹکتے تو کھجور کے پیڑ پہ ہیں
افطاری کے بعد پیڑ سے اترنے کی بھی سوچیں یا عید بھی اوپر ہی کرنی ہے؟
 

م حمزہ

محفلین
دینے کی ضرورت کیا ہے۔ جو آئی فون لائے گی وہ آپ کے وائی فائی کا پاس ورڈ آپ سے پوچھے بغیر ہی تبدیل کردے گی۔
کیونکہ وہ گھر کی مالکن ہوگی۔
 

م حمزہ

محفلین
Top