کیویز بمقابلہ برٹش: برطانیہ کا دورۂ نیوزی لینڈ

یاز

محفلین
اکائی کے قاعدے کی رُو سے اگر نیوزی لینڈ ابھی اننگز ڈکلیئر کر دے تو انگلینڈ کو 1 اننگز اور 36 رنز سے شکست دے سکتا ہے۔
 

یاز

محفلین
اس سنچری کے ساتھ ہی ولیمسن نیوزی لینڈ کے سب سے زیادہ ٹیسٹ سنچریز بنانے والے بیٹسمین بن گئے ہیں۔
زبردست۔
کین ولیمسن ویسے بھی ایک واضح مارجن کے ساتھ نیوزی لینڈ کی کرکٹ تاریخ کا بہترین بلے باز قرار دیا جا سکتا ہے۔
 
Top