مبارکباد چوہدری صاحب کو سالگرہ مبارک ہو

اردو محفل کے معزز رکن جناب عبدالقیوم چوہدری صاحب کو درست تاریخ پر سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد!! :birthdaycake::party:
پچھلی دفعہ گڑبڑ ہو گئی تھی۔ :p
ہمیشہ خوش رہیں اور خوشیاں بانٹتے رہیں۔ :)
FB_IMG_1520922308566.jpg
بہت شکریہ مرزا صاحبہ۔
تیار رہیے، شکریہ کا ایسا ہی ایک مراسلہ لکھنے کا موقع آپ کو بھی جلد ملنے والا ہے۔
 
چوہدری صاحب! ہماری جانب سے بھی سالگرہ مبارک۔

مبارک ہو چوہدری صاحب


مبارکاں چوہدری جی ۔

مبارک ہو عبدالقیوم

مابدولت برادرعزیز عبدالقیوم چوہدری کوسالگرہ کی دعاؤں بھری مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
ہمیشہ شادوآباد اور خوش و خرم رہئیے۔آمین
:birthday: :congrats: :birthday: ۔:):)


مبارک ہو چوہدری صاحب۔
:)


مبارک ہو چوہدری صاحب.

سبھی احباب کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔ بہت شکریہ:)
 
چودھری صاحب آپ کو ایک مرتبہ پھر سالگرہ مبارک ہو ۔ یقینا آپ دنیا میں آپ بہت سے لوگوں کے لئے بہت قیمتی ہیں، اپنا خیال رکھا کریں۔
 

لاریب مرزا

محفلین
چودھری صاحب آپ کو ایک مرتبہ پھر سالگرہ مبارک ہو
ایک بار پھر خیر مبارک جی۔
یقینا آپ دنیا میں آپ بہت سے لوگوں کے لئے بہت قیمتی ہیں، اپنا خیال رکھا کریں۔
شکریہ جناب۔
آپ کو سالگرہ مبارک ہو چوہدری صاحب۔
خیر مبارک میاں جی۔
پچاس کے ایک اور سال قریب ہو گئے آپ!
بالکل۔
 
Top