لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

28276452_554508751597856_8068771142913106246_n.jpg
ہمارے کچھ دوست تو کھانے پینے کی چیزیں واٹس اپ پر بھی دکھاتے رہتے ہیں ۔
 
براہ کرم پنجابی لطیفے پنجابی سیکشن میں پوسٹ کریں
محفل میں کسی محفلین پرپابندی نہیں کہ وہ ہر لڑی اور ہر مراسلے کی زیارت کرے ،آپ کو اگر اعتراز ہے تو نظر انداز کریں بھیا ،آپ کی سہولت کے لیے مراسلے میں رپورٹ کا کالم موجود ہے جس کا استعمال کرتے مدیر اور منتظمین کو رپورٹ کرسکتے ہیں ۔
 
فاخر رضا

محفلین

کیا آپ بھی
 
براہ کرم پنجابی لطیفے پنجابی سیکشن میں پوسٹ کریں
انجانا بھائی اس بارے ہمیں آپ سے مکمل اتفاق ہے، البتہ کبھی اردو لکھتے ہوئے نمکینی کی خاطر جو ایک آدھ پنجابی جملہ لکھ دیا جاتا ہے، اس کی رعایت دے دیا کریں۔ سدا خوش رہیں
 
اگر کسی کو پنجابی زبان سمجھ نہیں آتی تو سمجھنے کیلئے مطلب پوچھ لیں۔ لیکن کسی زبان پر پابندی لگانا تو بالکل بھی پابندی نہیں ہونی چاہیئے۔

یہ سب تو ہماری اپنی زبانیں ہیں۔
یہاں لوگ انگریزی میں بھی پوسٹ کر رہے ہوتے ہیں۔
 
زیک

مسافر

Vous avez raison. Nous devrions être capables de parler dans n'importe quelle langue que nous voulons.
 
Top