اردو لائبریری میں لاگ ان مشکلات

عادل

معطل
میں اردو لائبریری میں نہ تو لاگ ان ہوسکتا ہوں نہ ہی نیا کھاتہ بنتا ہے۔ یہ کیا چکر ہے؟
 

زیک

مسافر
کیا آپ اردو لائبریری سائٹ کی بات کر رہے ہیں؟ اس کے لئے علیحدہ لاگ‌ان سسٹم ہے۔ اور سپیمرز وغیرہ کی وجہ سے خود سے رجسٹر کرنے کا نظام معطل کر رکھا ہے۔

اگر آپ بتائیں کہ آپ وہاں کیا پوسٹ کرنا چاہتے ہیں تو آپ کا اکاؤنٹ بنایا جائے۔
 

عادل

معطل
اصل میں میں علی پور کا ایلی پڑھنا چاہ رہا تھا مگر جب کسی بھی باب پر کلک کرتا ہوں‌تو درج ذیل پیغام آتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Login required to edit
وکیپیڈیا سے
ترمیم و تدوین کیلیے آپ کا داخل ہونا لا زمی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حالانکہ میں ترمیم یا تدوین نہیں صرف پڑھنے کے لیے کھولنا چاہتا ہوں۔ اصولاً یہ پیغام لفظ " ترمیم " پر کلک کرنے کی صورت میں آنا چاہیے۔
 

الف عین

لائبریرین
در اصل عادل، ہر وکی کا یہ قاعدہ ہے کہ فہرست بنا دی جاتی ہے تو ہر صفحہ چاہے خالی ہی ہو، بن جاتا ہے۔ اب جو بھی کھولے، وہ اسے ایڈٹ کر سکتا ہے۔ اور اگر مواد ہو ہی نہیں تو ٹائپ کر تا ہے یا کاپی پیسٹ کر سکتا ہے۔ اور جب مواد نہ ہو، تو نیا مواد کا حق یا تو رجسٹرد رکن کا ہے۔ اور اگر آُ رجسٹرڈ نہیں ہیں، تو بھی آپ کر سکتے ہیں لیکن آپ کا آئ پی پتہ ریکارڈ ہو جائے گا۔
ع پ ک ا پڑھنا ہے تو یہیں محفل میں ہی صفحات کے حساب سے مختلف تانے بانے پڑھ لیں۔
 

عادل

معطل

دوست

محفلین
لائبریری پر وکی ہی استعمال ہورہا ہے۔
وکی کا مطلب ہے میڈیا وکی سافٹویر جسے لائبریری کو مینج کرنے کے لیے استعمال کیا جارہا ہے۔
وسلام
 

ماوراء

محفلین
مگر اوپر بنے ایرو پر کلک کرنے سے تو ناول آجاتا ہے یوں ایک ایک کرکے تو صفحات آگے چلتے ہیں۔ صرف نیچے دیے گئے ابواب کی فہرست کام نہیں‌کرتی۔
مثلا زیل کے لنک میں ناول کس طرح آرہا ہے۔
http://www.urdulibrary.org/index.php?title=%D8%B9%D9%84%DB%8C_%D9%BE%D9%88%D8%B1_%DA%A9%D8%A7_%D8%A7%DB%8C%D9%84%DB%8C/%D8%A8%D8%A7%D8%A8_1

اوپس۔۔اس کی تو مجھے بھی سمجھ نہیں آئی۔ مین پیج پر تو ترمیم کا صفحہ کھل جاتا ہے اور ایرو پر کلک کرنے سے ناول آ جاتا ہے۔ یہ تو مہوش یا کوئی اور ہی سمجھائے گا۔:confused:
 

ماوراء

محفلین
ماورا میں وکی نہیں لائبریری کی بات کر رہا ہوں
http://www.urdulibrary.org/

لائبریری پر وکی ہی استعمال ہورہا ہے۔
وکی کا مطلب ہے میڈیا وکی سافٹویر جسے لائبریری کو مینج کرنے کے لیے استعمال کیا جارہا ہے۔
وسلام

جی عادل، میں لائبریری کی ہی بات کی تھی۔
 
Top