لٹ پروف گاڑوں کے بعد اب بلٹ پروف لکڑی بھی تیار کرلی گئی

Onlineindus Urdu

محفلین
لٹ پروف گاڑوں اور جیکٹ کے بعد اب بلٹ پروف لکڑی بھی سامنے آگئی، امریکا کے سائنس دانوں نے بلٹ پروف لکڑی تیار کرلی جو عام لکڑی سے کئی گناہ مضبوت ہے۔

ماہرین نے اس بلٹ پروف لکڑی کا نام سپر ووڈ رکھا ہے۔ اس میں ایک خاص کیمیکل لگا کے اسے گرم کیا جتا ہے۔اس بلٹ پروف لکڑی سے کاریں، عمارت اور دیگر چیزے بنائی جاسکتی ہے۔

یونیورسٹی آف میری لینڈ کے ڈاکٹر لیانگ بنگ ہو اور ان کے ساتھوں نے اسے تیار کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایک جگا مضبوت عموما فطرت میں ملتی ہیں لیکن ہم نے اسے دیگر طریقوں سے تیار کیا ہے۔

انہوں نے قدرتی لکڑی کو سوڈیم ہائڈرو آکسائیڈ اور سوڈیم سافائٹ کے محلول میں ڈھالا جس کے باعث یہ لکڑی گئی گناہ مصبوت ہوگئی اور اس طرح سے یہ ہلکی اور سخت لکڑی تیار ہوگئی۔

ان لکڑوں میں اسکیچ اور بلٹ پروف لکڑیاں بھی شامل ہے۔ماہرین نے مزید کہا کہ اس لکڑی میں نہ کوئی دیمک اور نہ کوئی پھپھوند لگتی ہے
Urdu News - ONLINEINDUS Urdu
 
Top