عین عبدالله
محفلین
ایڈورٹائزنگ ایجنسی کیسے شروع کی جائے؟
بنیادی مطلوبہ کوائف کیا کیا ہونے چاہئیں؟
بنیادی مطلوبہ کوائف کیا کیا ہونے چاہئیں؟
ایڈورٹائزنگ ایجنسی کیسے شروع کی جائے؟
بنیادی مطلوبہ کوائف کیا کیا ہونے چاہئیں؟
ایڈورٹائزنگ ایجسنی رجسٹرڈ کروا کے شروع کی جائے-
یہی سب سے پہلا اور بنیادی کوائف ہے-[/QUO
جناب رجسٹرڈ کروانے کا کیا خرچہ ہے پاکستان میں اور کیا فائدہ ہے
امید ہے جواب سے آگاہ کریں گے
میں سمجھا تھا یہ آپ کرکٹ سے کدھر جا نکلے، لیکن اب علم ہوا کہ یہ کچھ اور معاملہ ہے!ایڈورٹائزنگ ایجسنی رجسٹرڈ کروا کے شروع کی جائے-
یہی سب سے پہلا اور بنیادی کوائف ہے-